Categories
Breaking news

فواد چوہدری کا موقف درست نہیں، کنور دلشاد

فواد چوہدری کا موقف درست نہیں، کنور دلشاد

سابق سیکریٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری کا موقف درست نہیں، الیکشن کمیشن کے دروازے سیاسی جماعتوں کے لیے ہمیشہ کھلے ہوتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیے

جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کنور دلشاد نے کہا کہ سیاسی رہنما اور الیکشن کمشنر آپس میں ملتے رہتے ہیں، نہ حکمران اتحاد کا الیکشن کمیشن سے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فوری فیصلہ دینے کا مطالبہ جائز ہے، اور نہ تحریک انصاف کا تمام سیاسی جماعتوں کا فیصلہ ساتھ سنانے کا مطالبہ جائز ہے۔

کنور دلشاد نے کہا کہ یہ فیصلے سلسلہ وار ہوتے ہیں، یہ نہیں ہوتا کے آپ اکٹھے فیصلہ کریں۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *