Categories
Breaking news

فواد چوہدری کا مستقبل جماعتِ اسلامی ہوگی، حسن مرتضی

فواد چوہدری کا مستقبل جماعتِ اسلامی ہوگی، حسن مرتضی

پارلیمانی لیڈر و جنرل سیکرٹری پیپلز پارٹی وسطی پنجاب سید حسن مرتضیٰ کا کہنا ہے کہ حزب اختلاف قائدین کی ملاقات سے فواد چوہدری کے پیٹ میں مروڑ اُٹھ رہے ہیں۔

حسن مرتضیٰ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ عمران خان حکومت کے خاتمے کے بعد فواد چوہدری کا مستقبل جماعتِ اسلامی ہوگی۔

دو سیاسی جماعتوں کے درمیان میٹنگ اہم تھی، رانا ثنا

مسلم لیگ نون کے رہنما رانا ثنا اللّٰہ کا کہنا ہے کہ دو سیاسی جماعتوں کے درمیان میٹنگ اہم تھی،میٹنگ سے ایک دوسرے کو سمجھنے کا موقع ملتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ وزیراعظم اور وفاقی کابینہ کو چائنا چندہ مشن میں پسپائی ملی،پاکستان بھر سے جیالے اسلام آباد پہنچ کر نیازی سرکار کا دھڑن تختہ کریں گے۔

حسن مرتضیٰ نے مزید کہا کہ پیپلزپارٹی کے جیالے عنقریب فواد چوہدری کی تمام غلط فہمیاں دور کریں گے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *