Categories
Breaking news

فواد چوہدری کا جیو نیوز پر الزام، معاملہ کیا ہے؟

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے جیو نیوز پر الزام لگایا ہے کہ فل کورٹ کے متعلق جیو نیوز نے بد دیاتنی کی ہے اُن کا موقف درست پیش نہیں کیا۔

اپنے اس بیان کو درست ثابت کرنے کے لیے فواد چوہدری نے ایک تصویر بھی شئیر کی ہے، جبکہ جیو نیوز نے ان کا پورا موقف سنایا تھا۔

فواد چوہدری نے اپنے ٹوئٹ میں جیو نیوز کی ایک بریکنگ ٹیمپلیٹ کی تصویر لگائی، جبکہ ان کے بیان سے متعلق جیو نیوز نے تین ٹیمپلیٹس نشر کی تھیں، اور جیو نیوز نے فواد چوہدری کا ویڈیو بیان بھی چلایا تھا، تاکہ ان کا پورا موقف سامنے آ سکے۔

بد دیانتی فواد چوہدری کی جانب سے کی گئی ہے جیو نیوز کی جانب سے نہیں، فواد چوہدری نے فل کورٹ سے متعلق کیا کہا تھا آپ ویڈیو دیکھ سکتے ہیں۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *