Categories
Breaking news

فواد چوہدری نے امریکی سفیر سے ملاقات کی تصدیق کردی

فواد چوہدری نے امریکی سفیر سے ملاقات کی تصدیق کردی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے امریکی سفیر سے ملاقات کی تصدیق کردی۔

اسلام آباد میں جیو نیوز سے گفتگو میں فواد چوہدری نے کہا کہ میری آج امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے ملاقات ہوئی ہے۔

انہوں نے دوران گفتگو امریکی سفارتخانے میں سفیر سے ہونے والی ملاقات کو روٹین کا اقدام قرار دیا۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *