Categories
Breaking news

فواد چوہدری ایک بار پھر پریس کانفرنس میں غلطی کر بیٹھے

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری پریس کانفرنس کے دوران ایک بار پھر غلطی کر بیٹھے۔

وفاقی کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ میں فواد چوہدری کی زبان پھسل گئی اور ایک غلطی کرگئے۔

انہوں نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ پاکستان دنیا میں کورونا کا بڑا ایکسپورٹر ہے۔

فضل الرحمان 3 سال سے صرف تاریخیں دے رہے ہیں، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم) سربراہ سے متعلق کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان3 سال سے تاریخیں دے رہے ہیں۔

وفاقی وزیر کے غلط بولنے پر صحافیوں نے فواد چوہدری کی بات کی تصحیح کی تو انہوں نے اپنی بات کی وضاحت کی۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *