Categories
Breaking news

فواد چودھری پریشان ہیں عمران کے زوال کے بعد وہ کس آشیانے میں جائیں گے، اسلم غوری

فوادچودھری پریشان ہیں کہ عمران کےزوال کےبعد وہ کس آشیانے میں جائیں گے،اسلم غوری

مرکزی سیکریٹری اطلاعات جمعیت علماء اسلام اسلم غوری کا کہنا ہے کہ فواد چودھری پریشان ہیں کہ عمران کے زوال کے بعد وہ کس آشیانے میں جائیں گے۔

اپنے بیان میں اسلم غوری نے کہا کہ عمران خان کی تبدیلی سرکار کے تعفن سے پورا ملک متاثر ہے۔

اسلم غوری نے کہا کہ فواد چودھری جہانگیر ترین کو این آر او دینے، ذلفی بخاری کو بچانے کا جواب دیں۔

انہوں نے کہا کہ ہر وفاقی وزیر اس کوشش میں ہے کہ مسخرہ پن کرکے اپنی جان بخشی کروالوں۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *