Categories
Breaking news

فواد اپنے کرتوتوں کا جائزہ لیں، ریلوے کو تباہ کردیا، خواجہ سعد رفیق

جنگ نیوز

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ وزیر اطلاعات صاحب اپنے کرتوتوں کا جائزہ لیں، آپ کی وجہ سے ریلوے تباہ ہو گئی ہے۔

سابق وزیر ریلوے سعد رفیق نے فواد چوہدری کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ حادثہ اس لیے ہوا ہے کہ ٹریک کی مینٹینس ہی نہیں کی جارہی تھی، آپ نے ریلوے کا نظام تباہ کر کے رکھ دیا ہے۔

ٹرین حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 50 ہوگئی، 100سے زائد زخمی

آئی ایس پی آر کے مطابق پنوں عاقل سے ایمبولینس کے ساتھ فوجی ڈاکٹر اور پیرا میڈیکس پہنچے ہیں۔

خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ کروڑوں روپے کا ریلوے کو چونا لگایا جا رہا ہے، جو پیسے ملتے ہیں وہ کہاں جاتے ہیں، اب رسدیں آپ نے نکالنی ہیں۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *