Categories
Breaking news

فلک شبیر کی سارہ خان کیلئے خوبصورت دُعا

Advertisement
Advertisement

نامور گلوکار فلک شبیر نے اپنی اہلیہ اور شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سارہ خان کو ایک بہت ہی پیاری دُعا دی ہے جو کہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر گلوگار فلک شبیر نے اپنی اور سارہ خان کی ایک خوبصورت تصویر شیئر کی ہے، جس میں سارہ خان نے لال رنگ کا جوڑا زیب تن کیا ہوا ہے جبکہ فلک براؤن شرٹ اور سفید کوٹ پہنے دکھائی دے رہے ہیں۔انسٹاگرام پر شیئر کردہ تصویر میں سارہ خان اپنے شوہر فلک شبیر کا ہاتھ تھامے اور اُن کے کندھے پر سر رکھے ہوئے ہیں۔ فلک شبیر نے تصویر کے ساتھ کیپشن میں لکھا کہ’تمہیں میری عمر لگ جائے۔‘

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *