Categories
Breaking news

فلپائن میں صبح سویرے موت کا سماں، 6.7 شدت کے زلزلے نے سب کو خوف زدہ کردیا

Advertisement
Advertisement

فلپائن زلزلہفلپائن میں 6 اعشاریہ 7 شد ت کے زلزلے سے گھر اور عمارتیں لرز اٹھیں، عمارت کے ملبے تلے دب کر ایک شخص ہلاک ہو گیا۔

فلپائن کے وسطی علاقے زلزلے کی شدت سے لرز اٹھے، کئی مکانات تباہ ہوگئے، بندرگاہ کو بھی نقصان پہنچا۔

زلزلہ فلپائن کے بیکول ریجن میں آج صبح آیا ہے، جس کی شدت سیکڑوں کلو میٹر دور تک محسوس کی گئی۔

لوگ خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے، زلزلے کی شدت سے عمارتوں اور سڑکوں کو نقصان پہنچا۔

عمارتوں کے ملبے تلے دبے ہوئے افراد کی تلاش کے لیے ریسکیو اہلکاروں کی کوششیں جاری ہیں۔

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *