Categories
Breaking news

فلم’کمنگ ٹو امریکا‘ کا ٹیزر جاری

Advertisement

ہالی ووڈ کے کامیڈی لیجنڈ ایڈی مرفی افریقی ملک کے بادشاہ کے روپ میں قہقہوں کا طوفان لانے کو تیار ہیں۔ایڈی مرفی کی نئی فلم’کمنگ ٹو امریکا‘ کا ٹیزر ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔فلم پانچ مارچ کو ریلیزکی جائے گی۔

Advertisement
Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *