Categories
Breaking news

فلسطین کے معاملے پر عالمی ضمیر اندھا، گونگا اور بہرہ بنا ہوا ہے: سراج الحق

فلسطین کے معاملے پر عالمی ضمیر اندھا، گونگا اور بہرہ بنا ہوا ہے: سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ مسلسل اسرائیلی حملوں نےغزہ کوایک بار پھرجنگ زدہ علاقہ بنا دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ فلسطینوں کے لیے کوئی جائے پناہ نہیں ہے، فلسطین میں لوگ جل رہے ہیں اور گھر ملبے کے ڈھیر بن رہے ہیں۔

سراج الحق نے کہا کہ عالمی ضمیر اندھا،گونگا اور بہرہ بنا ہوا ہے۔

واضح رہے کہ غزہ میں رات بھر اسرائیلی حملے جاری رہے، شہید فلسطینیوں کی تعداد 119 ہوگٸی جبکہ زخمیوں کی تعداد 830 ہوگٸی ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *