Categories
Breaking news

فلسطین پر اسرائیلی حملوں کے خلاف مختلف شہروں میں ریلیاں

فلسطین پر اسرائیلی حملوں کے خلاف مختلف شہروں میں ریلیاں

فلسطین پر اسرائیلی بمباری اور حملوں کے خلاف کراچی، لاہور اور کوئٹہ سمیت ملک کے مختلف شہروں میں ریلیاں نکالی گئیں اور مظاہرے کیے گئے۔

مظاہرین نے اسرائیلی فوج کی بمباری کی اور ان سے ہونے والی شہادت کی مذمت کرتے ہوئے مسلم سربراہوں سے آگے بڑھ کر فلسطین کے لیے آواز اٹھانے کا مطالبہ کیا۔

ادھر امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اسرائیلی جارحیت کے خلاف جمعہ 21 مئی کو ملک بھر میں احتجاج کا اعلان کر دیا، سراج الحق اس روز اسلام آباد میں احتجاجی مظاہرے کی قیادت کریں گے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *