حماس اور فتح کے درمیان 2006ء کے بعد فلسطینی علاقوں میں پہلے انتخابات کے شیڈول اور طریقہ کار پر اتفاق ہو گیا۔

Table of Contents
فلسطینی صدر نے پارلیمانی و صدارتی انتخابات کرانے کا اعلان
حماس نے فلسطینی صدر کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ حالیہ مہینوں میں ہم نے اس دن تک پہنچنے کے لیے رکاوٹوں کو دور کرنے کے لیے کام کیا ہے

حماس اور فتح نے انتخابات کے نتائج کا ’احترام اور انہیں قبول‘ کرنے کے عزم کا بھی اظہار کیا ہے۔
فلسطینی علاقوں میں مجوزہ پارلیمانی اور صدارتی انتخابات اس سال 22 مئی اور 31 جولائی کو ہوں گے۔
یہ بھی پڑھیے
- حماس اور الفتح میں 10 سال بعد صلح، غزہ کا کنٹرول فلسطینی حکومت کے حوالے، معاہدہ طے پاگیا
- اسرائیلی جہازوں کی غزہ میں حماس کے ٹھکانوں پر بمباری
اس سلسلے میں مقبوضہ بیت المقدس، مغربی کنارے اور غزہ کی پٹی میں ووٹنگ ہو گی۔
حماس اور فتح کے درمیان ہونے والے معاہدے میں تمام سیاسی قیدیوں کی لازمی رہائی کا فیصلہ بھی شامل ہے۔
قومی خبریں سے مزید
-
پاکستان: کورونا وائرس کیسز 559093، اموات 12185
نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 1 ہزار 502 کیسز سامنے آئے ہیں، مزید 57 افراد اس موذی وباء کے سامنے زندگی کی بازی ہار گئے، جبکہ اس بیماری سے 2 ہزار 732 مریض شفایاب ہو گئے۔
-
لاہور، اسکول کی اراضی پر قبضے کیخلاف احتجاج
لاہور میں اسکول کی اراضی پر قبضے کے خلاف بھوبتیاں چوک میں احتجاج جاری ہے، احتجاج کے باعث رائےونڈ روڈ پر ٹریفک کی روانی متاثر ہے۔
-
پنجاب حکومت کا احتجاجی ملازمین کیخلاف سخت ایکشن کا فیصلہ
پنجاب حکومت نے احتجاج کرنے والے سرکاری ملازمین کے خلاف سخت ایکشن لینے کا فیصلہ کر لیا۔
-
اسلام آباد: گزشتہ روز ہوئی شیلنگ سے متاثر پولیس اہلکار جاں بحق
اسلام آباد میں گزشتہ روز سرکاری ملازمین کے دھرنے پر پولیس کی جانب سے کی جانے والی آنسو گیس شیلنگ کے دوران سانس کی تکلیف میں مبتلا ہونے والا پولیس اہلکار آج انتقال کر گیا۔
-
اسلام آباد: مذاکرات کامیاب مگر دھرنا جاری
وفاقی سرکاری ملازمین اور حکومت میں کامیاب مذاکرات ہونے کے باوجود دھرنا آج بھی جاری ہے، اسلام آباد میں سرکاری ملازمین سیکریٹریٹ کے سامنے آج پھر جمع ہوگئے۔
-
زراعت کی ترقی کیلئے بزدار حکومت نے انقلابی اقدامات کیے، فردوس عاشق اعوان
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ زراعت کے شعبے میں ترقی کیلئے بزدار حکومت نے انقلابی اقدامات کیے ہیں۔
-
گلستان جوہر میں پولیس مقابلہ، ڈکیت گرفتار
کراچی میں گلستان جوہر کے علاقے میں پولیس سے فائرنگ کے تبادلے کے بعد ڈکیت کو گرفتار کرلیا گیا۔
-
کوئٹہ میں دیوارِ مہربانی کس نے بنائی؟
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے علم دار روڈ پر غریب اور مستحق افراد کی مدد کے لیے شہریوں نے اپنی مدد آپ کے تحت دیوارِ مہربانی بنا دی۔
-
لاہور: پولیس خادم رضوی کے بیٹے کو گرفتار کیئے بغیر واپس
لاہور میں پولیس نے تحریکِ لبیک کے سربراہ مولانا سعد رضوی کی گرفتاری التواء میں ڈال دی، پولیس کے مطابق سعد رضوی کا نام فورتھ شیڈول میں شامل ہے۔
-
بھارتی بیان پاکستان مخالف پروپیگنڈے میں ناکامی کا عکاس ہے، منیر اکرم
-
سوات : بدھ مت دور کے 2 ہزار سال پرانے آثار کی دریافت
محکمہ آثار قدیمہ نے کھدائی کا کام شروع کردیا۔ اس کے بعد علاقے کو محفوظ بنایا جائے گا۔
-
لاہور: تشدد کرنے والی خاتون نے دکاندار سے معافی مانگ لی
دکاندار نے خاتون کو معاف کر دیا۔ دکاندار پر تشدد کی ویڈیو منظر عام پر آئی تھی۔ واقعہ 7 فروری کو پیش آیا تھا
-
سینیٹ انتخابات سے متعلق ریفرنس پر سماعت آج پھر ہوگی
گزشتہ سماعت پر چیف جسٹس گلزار احمد نے استفسار کیا کہ کیا آئین بنانے والوں کو سینیٹ الیکشن کا معلوم نہیں تھا؟
-
کراچی کے لئے 52 فائر ٹینڈر گورنر ہاؤس منتقل
گورنر ہاؤس میں تقریب کے بعد فائر بریگیڈ کے حوالے کیےجائیں گے۔
-
حکومت اور سرکاری ملازمین کے مذاکرات کامیاب
رہنما سرکاری ملازمین چودھری سرفراز نے اسلام آباد کے ڈی چوک پر گفتگو میں کہا کہ مذاکرات میں طے ہوا کہ بجٹ تک گریڈ 1 سے 22 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں 20 عبوری اضافہ ہوگا
-
معمر افراد کو ویکسین مارچ میں لگائی جائے گی، اسد عمر
وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ پینسٹھ برس اور اس سے زیادہ عمر کے شہریوں کی کورونا ویکسی نیشن مارچ میں شروع ہوگی۔