Categories
Breaking news

فلسطین اور کشمیر کی آزادی کے بغیر ہماری عید کی خوشیاں نامکمل ہیں، گورنر پنجاب

جنگ نیوز

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا عیدالفطر کے موقع پر کہنا ہے کہ فلسطین اور کشمیر کی آزادی کے بغیر ہماری عید کی خوشیاں نامکمل ہیں۔

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کی جانب سے عیدالفطر پر مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنا ایک ویڈیو پیغام جاری کیا گیا ہے۔

اس ویڈیو پیغام میں چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ اسرائیلی دہشت گردی کی وجہ سے آج ہر مسلمان غمزدہ ہے۔

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا عالمی وبا کورونا وائرس سے بچاؤ سے متعلق کہنا ہے کہ عوام عید سادگی سے منائیں اور کورونا ایس اوپیز پر مکمل عمل کر یں۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *