
پولیس نے تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی فضل الہٰی کی گرفتاری سے متعلق ڈپٹی اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی کو خط لکھ دیا ہے۔
خط کے متن کے مطابق 3 نومبر کو درج کی گئی ایف آئی آر میں فضل الہٰی پولیس کو مطلوب ہیں، متعلقہ حکام کو ملزم کے کیس اور گرفتاری سے متعلق مطلع کیا جاتا ہے۔
پی ٹی آئی کے رکن خیبرپختونخوا اسمبلی فضل الہٰی نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسپیکر سے میری گرفتاری کی اجازت مانگی گئی ہے۔
یہ بھی پڑھیے
- پی ٹی آئی کے فضل الہٰی کا ہر وقت اسلحہ ساتھ رکھنے کا انکشاف
- ایم پی اے فضل الہٰی ایک بار پھر بجلی بحال کرنے گرڈ اسٹیشن گھس گئے
فضل الہٰی کا کہنا ہے کہ پشاور میں موجود ہوں، تمام مقدمات کا سامنا کروں گا، پولیس جب بھی گرفتار کرتی ہے، کرے، مجھےکوئی پرواہ نہیں۔
واضح رہے کہ دوران احتجاج پولیس گاڑی کو نقصان پہنچانے پر مظاہرین کے خلاف ایف آئی آر کاٹی گئی تھی۔
قومی خبریں سے مزید
-
خان صاحب! اسمبلیاں توڑیں تو بے آسرا آپ ہوں گے ہم نہیں، خواجہ سعد رفیق
-
آپ لوگ صرف پیٹ بھرنے کیلئے نوکری کرتے ہیں، عدالت ایس بی سی اے پر برہم
سندھ ہائی کورٹ نے رفاہی پلاٹ پر غیرقانونی تعمیرات سے متعلق کیس پر ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ آپ لوگ صرف پیٹ بھرنے کے لیے نوکری کرتے ہیں۔
-
پی پی رہنما وقار مہدی بلامقابلہ سینیٹر منتخب ہوگئے
وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے وقار مہدی کے مقابلے میں اپنے امیدوار کے کاغذات واپس لے لیے۔
-
مریم اورنگزیب کی خالہ سابق سینیٹر نجمہ حمید کا انتقال، پارٹی رہنماؤں کا اظہار تعزیت
وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کی خالہ سابق سینیٹر نجمہ حمید گزشتہ شب انتقال کر گئیں۔
-
عمران خان کی پنجاب میں طلبہ یونینز کی فوری بحالی کی ہدایت
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے چیئرمین عمران خان سے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے وائس چانسلر (وی سی) اصغر زیدی نے ملاقات کی ہے۔
-
عمران خان نے کافی کچھ سیکھ لیا ہو گا اب سنجیدگی آ جانی چاہیے، مراد علی شاہ
وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ اگر عمران خان کو بات چیت کرنی ہے تو اس میں کنڈیشن نہیں لگائی جاتی، پاکستان کی بہتری کے لیے بات چیت ضروری ہے۔
-
عمران خان کی بات کو کبھی سنجیدہ نہیں لیا، اعظم نذیر تارڑ
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ میں نے عمران خان کی بات کو کبھی سنجیدہ نہیں لیا۔
-
بلدیاتی الیکشن: راولاکوٹ کے 2 مقامات پر ہنگامہ آرائی، پولنگ متاثر
آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کا آغاز ہو گیا ہے، راولا کوٹ میں 2 مقامات پر ہنگامہ آرائی کی وجہ سے پولنگ کا عمل متاثر ہو گیا ہے۔
-
دہشتگردوں کی سہولت کاری کیس، ڈاکٹر عاصم کی بریت کیلئے درخواست دائر
ڈاکٹر عاصم حسین نے دہشت گردوں کے علاج کی فراہمی میں سہولت کاری کے کیس میں بریت کے لیے انسداد دہشت گردی کی عدالت میں درخواست دائر کر دی۔
-
حکومت، عمران خان کی مذاکرات کی پیشکش پر سنجیدہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے مونس الہٰی کے انٹرویو کے سوال کا شعر کی صورت میں جواب دیا۔
-
عمران نے غیرمشروط مذاکرات کی پیش کش نہیں کی، فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کاکہنا ہے کہ عمران خان نے مذاکرات کی کوئی غیر مشروط پیش کش نہیں کی۔
-
آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کا آغاز ہو گیا
آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کا آغاز ہو گیا ہے، پولنگ کا عمل شروع ہو گیا ہے۔
-
سندھ اور بلوچستان کے سیلاب متاثرین کو سردی کا سامنا
-
موٹروے M1، M2 کے کچھ سیکشن دھند کے سبب بند
موٹر وےایم 2 شدید دھند کے سبب لاہور سے خانقاہ ڈوگرہ تک بند کر دی گئی۔
-
خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں 4.5 شدت کا زلزلہ
خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
-
اردوکانفرنس کا دوسرا دن، تہذیب و ادب کی خوشبو چار سو پھیلی رہی
پندرھویں عالمی اردو کانفرنس کے دوسرے روز بھی علم و ادب، تہذیب و ثقافت اور فنون لطیفہ کی مختلف جہتوں پر نشستیں ہوئیں۔