Categories
Breaking news

فضل الرحمٰن گروپ کو جے یو آئی نام استعمال کرنے سے روکا جائے، حافظ حسین

Advertisement
فضل الرحمٰن گروپ کو جے یو آئی نام استعمال کرنے سے روکا جائے،حافظ  حسین

Advertisement

حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ فضل الرحمٰن گروپ کو جے یو آئی پاکستان کا نام استعمال کرنے سے روکا جائے۔

انہوں نے کہا کہ جمعیت علماء اسلام پاکستان کے نام کو فضل الرحمٰن گروپ استعمال کرنے کی کوشش کررہا ہے۔

Table of Contents

x
Advertisement

فضل الرحمٰن گروپ کے خلاف الیکشن کمیشن میں مولانا شجاع الملک کے ذریعے یادداشت جمع کرادی ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *