
پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی طبیعت کی ناسازی پر شہباز شریف نے ان کی خیریت دریافت کی ہے۔
قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور ان کی صحت یابی کے لیے دعا بھی کی۔
Table of Contents
نواز شریف کا مولانا فضل الرحمان سے رابطہ ، مکمل آرام کا مشورہ
ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے مولانا فضل الرحمن سے ٹیلی فون پر خیریت دریافت کی، مولانا فضل الرحمن نے اپنی صحت سے متعلق نواز شریف کو آگاہ کیا۔
شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمان کیلئے گلدستہ بھی بھجوایا۔
واضح رہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف نے بھی مولانا فضل الرحمان کو ٹیلی فون کرکے ان کی خیریت دریافت کی تھی اور انہیں کچھ دن آرام کرنے کا مشورہ بھی دیا تھا۔
قومی خبریں سے مزید
-
احتیاط برتنے سے ہی وبا پر قابو پایا جاسکتا ہے، ڈاکٹر فیصل سلطان
اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ ویکسی نیشن کا عمل منظم انداز میں چل رہا ہے، 9 لاکھ افراد کو ویسکین لگائی جاچکی ہے۔
-
لاہور: نشے سے منع کرنے پر ملزم کی فائرنگ سے بہن بھائی جاں بحق
ایس ایس پی اقبال ٹاؤن اویس شفیق کا کہنا ہے کہ ملزم بلال نے نشے سے منع کرنے پر فائرنگ کی تھی، ملزم کی فائرنگ سے راہگیر اور اُس کی بھابھی ہلاک ہوئے تھے۔
-
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سینیٹر فیصل واؤڈا کی نااہلی درخواست نمٹادی
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سینیٹر فیصل واؤڈا کی نااہلی سے متعلق انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت کرتے ہوئے درخواست واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دی۔
-
اسلام آباد کی پرواز میں فنی خرابی، گھوٹکی سے واپس کراچی لینڈنگ
کراچی سے اسلام آباد کے لیے روانہ ہونے والی نجی ایئرلائن کی پرواز میں فنی خرابی کے سگنل ملنے پر طیارے کو واپس کراچی اتار لیا گیا۔
-
حکومت مساجد بند نہیں کرنا چاہتی لیکن اقدامات ضروری ہیں، چوہدری محمد سرور
گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا کہنا ہے کہ حکومت مساجد بند نہیں کرنا چاہتی لیکن اقدامات ضروری ہیں۔
-
ڈسکہ، الیکشن کمیشن کی امیدواروں کو ہدایت جاری
این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی انتخاب سے قبل الیکشن کمیشن نے امیدواروں کو ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام امیدوار8 اور 9 اپریل کی درمیانی شب انتخابی مہم ختم کر دیں۔
-
راج کماری کی کیا پراسرار بیماری ہے جو وہ گوشہ نشین ہوگئی ہیں، فردوس عاشق اعوان
وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کا مسلم لیگ ن کی نائب صدر سے متعلق کہنا ہے کہ راج کماری کی کیا پر اسرار بیماری ہے جو وہ گوشہ نشین ہوگئی ہیں۔
-
کراچی میں 3 کروڑ روپے مالیت کے پرائز بانڈ کی ڈکیتی
کراچی شرقی کے علاقے جمشید کوارٹر میں مقامی لیڈر کے ملازم سے چھ مسلح ملزمان نے تین کروڑ روپے مالیت کے پرائز بانڈ چھین لیے۔
-
آمدن سے زائد اثاثہ کیس میں رانا ثناء کی ضمانت کنفرم
لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ نون کے رہنما رانا ثنا اللّٰہ کی آمدن سے زائد اثاثہ کیس میں عبوری ضمانت کی توثیق کردی۔
-
مقتول جج آفتاب آفریدی، اہلیہ، بہو اور پوتے کی نماز جنازہ ادا کردی گئی
صوابی انٹرچینج کے قریب فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے جج آفتاب آفریدی، انکی اہلیہ، بہو اور پوتے کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ہے۔
-
جج کے قتل کے معاملے سے کوئی تعلق نہیں، صدر سپریم کورٹ بار
سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن کےصدرعبدالطیف آفریدی کا کہنا ہے کہ جج کے قتل کے معاملے اور پلاننگ سے ان کا کوئی تعلق نہیں ہے، پولیس جیسی انکوائری کرنا چاہے اس کے لیے وہ تیار ہیں۔
-
بین الصوبائی ٹرانسپورٹ، ٹرین اور ہوائی سفر بند کیا جائے: سعید غنی
وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ گزشتہ ایک سال میں اسکول میں پڑھنے والے بچوں کا نقصان ہوا ہے، کورونا کی صورتحال دیکھتے ہوئے امتحانات دو سے تین ماہ آگے کئے جاسکتے ہیں۔
-
پاکستان خود اپنی ویکسین تیار کرے گا ،بلال غفار
پارلیمانی لیڈر تحریک انصاف بلال غفار کا کورونا ویکسین سے متعلق کہنا ہے کہ پاکستان خود اپنی ویکسین تیار کرے گا۔
-
پنجاب، مادہ جانوروں کے ذبیحے پر پابندی عائد
پنجاب میں مادہ جانوروں کے ذبیحے پر پابندی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔
-
گوگل پر کتوں کے کاٹنے کے حوالے سےسندھ ٹاپ پر ملے گا، حلیم عادل شیخ
اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کا پی ڈیم ایم سے متعلق کہنا ہے کہ اپوزیشن میں بھی پوزیشن کی جنگ تھی، این آر او لینے کے خواہشمند ہیں، پاپا ڈیڈی مولانا بچاؤ موومنٹ کے غبارے سے ہوا نکل گئی۔
-
سینیٹ: کورونا ویکسین سے متعلق اپوزیشن کی قرارداد منظور
سینیٹ میں حکومت کو شکست، کوورنا ویکسین مفت یا اصل قیمت پر فراہمی سے متعلق اپوزیشن کی قرارداد اکثریت سے منظور کرلی گئی۔