
اپوزیشن جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ فروری کا بل آئے گا تو عوام کی چیخیں نکل جائیں گی۔
کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں مفتاح اسماعیل نے کہا کہ نئے ٹیرف کے مطابق گھریلو صارفین کے لئے 23 روپے یونٹ ہے۔
انہوں نے کہا کہ بجلی کا فی یونٹ انڈسٹریز کے لئے 22 روپے کا ہے، مسلم لیگ ن بجلی کی نئی قیمتوں کو مسترد کرتی ہے۔
Table of Contents
x
Advertisement
ن لیگی رہنما نے مزید کہا کہ اتنی منہگائی کے باوجود بھی ملک میں سرکلر ڈیٹ برقرار یے، 15 دن میں ڈالر 30 پیسے بڑھا ہے۔
اُن کا کہنا تھا کہ فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز کے نام پر عوام کی جیب پر ڈاکا ڈالا جارہا ہے، ایل این جی سے یہ قیمت 6 روپے سے زیادہ نہیں ہوتی۔
مفتاح اسماعیل نے یہ بھی کہا کہ ڈیزل کی بجلی 20 روہے اور فرنس ائل کی 22 روپے ہوتی یے، تحریک انصاف کی بدعنوانی کی قیمت عوام کیوں دیں؟
ن لیگی رہنما نے کہا کہ 4 روپے 32 پیسے قیمت بڑھی تو مہنگائی کا طوفان آئے گا۔
قومی خبریں سے مزید
-
وزیراعلیٰ سندھ نے سرپرائز دینے کی بات کی، ناصر حسین شاہ
ناصر حسین شاہ نے کہا کہ سینیٹ کاٹکٹ ہی رزلٹ ہوتا ہے، کسی پیراشوٹر، سرمایہ کار کو ٹکٹ دینے سے اختلافات پیدا ہوتے ہیں۔
-
وزیراعظم کا سینیٹ انتخابات کے لیے دی گئی ٹکٹوں پر نظرثانی کا فیصلہ
عمران خان نے کہا کہ سینیٹ انتخابات کے لیے پارٹی ٹکٹ میرٹ پر دیں گے، پارٹی کارکنان کی خواہشات کا احترام کرتے ہیں۔
-
بلوچستان سے پی ٹی آئی کے سینیٹ ٹکٹ کا معاملہ مزید پیچیدہ ہوگیا
ظہور آغا کی بنی گالہ میں دھرنے پر شوکاز کے ساتھ بنیادی رکنیت معطل کی گئی تھی۔
-
ہائیکورٹ حملہ کیس : 4 وکلاء کی درخواست ضمانت پر حکومت اور مدعی مقدمہ کو نوٹس
اسلام آبادہائیکورٹ کے جسٹس عامرفاروق، جسٹس محسن اختر کیانی نے درخواست ضمانت پر سماعت کی۔
-
اعجاز چوہدری نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے
پاکستان تحریک انصاف سینٹرل پنجاب کے صدر اعجاز چوہدری اور سید محمد علی بخاری نے آج آخری روز سینیٹ الیکشن میں جنرل نشست پر نامزدگی کیلئے کاغذات جمع کرا دیے۔
-
اپوزیشن چاہتی ہے کسی جگہ سے بھی کرپشن ختم نہ ہو، فیصل جاوید
سینیٹرفیصل جاوید کا کہنا ہے کہ اپوزیشن چاہتی ہے کسی جگہ سے بھی کرپشن ختم نہ ہو، کیونکہ ان کا کام ہی یہی ہے۔
-
ایم کیو ایم کے عامر خان کے کاغذات نامزدگی جمع
کراچی میں سینیٹ الیکشن کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے آخری روزایم کیو ایم پاکستان کے عامر خان کے وکیل نے ان کے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے ہیں۔
-
وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ محمود خان، گورنر شاہ فرمان اور عاطف خان کی صلح کروادی
وزیر اعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان، گورنر شاہ فرمان اور عاطف خان میں صلح کروادی۔
-
پارٹی کا فیصلہ میرے لیے سب سے اہم ہے، فیصل واوڈا
وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ پارٹی میں اختلافات ہوتے ہیں کوئی بڑی بات نہیں، اللہ کے بعد پارٹی کا فیصلہ میرے لئے سب سے اہم ہے۔
-
کوریئر کے ذریعے آئس آسٹریلیا بھیجنے کی کوشش ناکام
اینٹی نارکوٹکس فورس کے عملے نے سکھر میں کارروائی کرتے ہوئے 323 کلو گرام چرس اور 6 کلو افیون برآمد کرلی۔
-
اسلام آباد ہائیکورٹ حملہ کیس میں گرفتار 2 وکلاء رہا
انسداد دہشتگردی کی عدالت نے اسلام آباد ہائیکورٹ حملہ کیس میں گرفتار 2 وکلاء کو رہا کرنے کا حکم دیدیا۔
-
پنجاب کے سرکاری میڈیکل کالجوں میں 22 فروری سے کلاسز شروع کرنے کا فیصلہ
لاہور کی یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں میڈیکل کالجوں میں داخلے کے حوالے سے اجلاس ہوا۔
-
برنس روڈ پر رنگی گئی قدیم عمارتوں کو اصل حالت میں بحال کرنے کا حکم
کراچی کے علاقے برنس روڈ پر قدیم عمارتیں رنگنے سے متعلق حکومت سندھ کی انکوائری رپورٹ پیش کردی گئی ہے۔
-
تھرپارکر: سول اسپتال مٹھی انتظامیہ کی غفلت سے مریض دم توڑ گیا
صوبہ سندھ کے ضلع تھرپارکر میں سول اسپتال مٹھی انتظامیہ کی مبینہ غفلت کے باعث مریض دم توڑ گیا۔
-
بھارت بحرہند میں ایٹمی ہتھیاروں کے پھیلاؤ کا باعث ہے ،شاہ محمود قریشی
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت بحرہند میں ایٹمی ہتھیاروں کے پھیلاؤ کا باعث ہے۔
-
لاہور، 2غیر ملکیوں کو جھانسہ دے کر لوٹ لیا گیا
صوبہ پنجاب کے شہر لاہور میں 2 غیر ملکیوں کو جھانسہ دے کر لوٹنے کی واردات سامنے آئی ہے۔