وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کو پی ایس ایل کا ترانہ پسند نہیں آیا۔
فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ گیت کو مزید بہتر کیا جاسکتا تھا۔
انہوں نے کہا کہ نصیبو لعل تو ہمارا لعل ہیں، لعل کو نگینہ بنا کر قوم کی آواز بنا کر پیش کرنا چاہیے۔
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے ٹی ٹوئنٹی میچ کے موقع پر فردوس عاشق نے کہا کہ وہ بابر اعظم کی بیٹنگ دیکھنے آئی تھیں، لیکن افسوس وہ جلدی آؤٹ ہوگئے۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
عمران خان شفافیت، اپوزیشن دو نمبری چاہتی ہے، فیصل جاوید
2014 میں ن لیگ نے اوپن بیلٹنگ کی کمیٹی بنائی، اس وقت عمران خان نے بھی اس کی تعریف کی تھی، پی ٹی آئی سینیٹر
-
دہشتگردی کیخلاف جنگ میں سکیورٹی اداروں کی قربانیاں قابل تعریف ہیں، جنرل ندیم رضا
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا کی زیر صدارت جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کا اجلاس راول پنڈی میں ہوا، آئی ایس پی آر کے مطابق اجلاس میں ابھرتے ہوئے علاقائی جیواسٹریٹجک ماحول، اسٹریٹجک اور روایتی پالیسیوں کے دائرے میں تیز رفتار پیش رفت اورمسلح افواج کی آپریشنل تیاری پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
سربراہ اے این پی اسفدیار ولی خان خیریت سے ہیں، ترجمان
ترجمان اے این پی نے کہا کہ عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفد یار ولی خان اپنے گھر پر خیریت سے ہیں۔
-
افغانستان کی حدود سے پاکستانی حدود میں 5 راکٹ فائر، بچہ شہید
آئی ایس پی آر کے مطابق راکٹ کی زد میں آکر پانچ سال کا بچہ شہید اور سات سال کی بچی زخمی ہوگئی۔
-
گوجرانوالہ: 2 خواجہ سراؤں کو قتل کرنے والے ملزمان گرفتار
پولیس کے مطابق مدوخلیل میں 2 خواجہ سراؤں کو قتل کرنے والے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔
-
سپریم کورٹ نے وزیر اعظم ترقیاتی فنڈز کیس کا تحریری فیصلہ جاری کردیا
سپریم کورٹ کے فیصلے میں کہا گیا کہ جسٹس فائز عیسیٰ نے کہا دستاویزات اصل ہیں یانہیں ،یقین سے نہیں کہہ سکتا۔
-
پنجاب میں پی ٹی آئی کے 20 باغی ارکان کا گروپ پہلے سے موجود ہے، عظمی بخاری
مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ مانگے تانگے کی حکومت کا شیرازہ بکھرنے کا وقت آگیا ہے۔
-
سینیٹ انتخابات سے پہلے تحریک انصاف کو پنجاب میں جھٹکا
پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے یہ دعویٰ بھی کیا کہ ان کے ساتھ دیگرارکان اسمبلی بھی پارٹی چھوڑیں گے۔
-
سندھ میں کورونا سے 12 مریضوں کا انتقال، 423 نئے کیسز
وزیراعلیٰ سندھ سیدمراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 10864 نمونوں کی جانچ کی گئی جس کے نتیجے میں مزید 423 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، جبکہ 12 اموات ہوئیں۔ اس طرح اس وبا سے اب تک اموات کی مجموعی تعداد 4183 ہوچکی ہے۔
-
پورشے پاکستان کی گاڑیوں کی بکنگ میں لگنے والےالزامات پر وضاحت
پورشے گاڑیوں میں سرامک بریک استعمال ہوتی ہے جس کی خصوصیت یہ ہے کہ یہ گرم نہیں ہوتیں۔ تمام سیٹنگ ڈسپلے اسکرین میں نظر آتی ہے اور گاڑی تمام چیزوں کی سیٹنگ آٹو میٹک کرتی ہے۔
-
آئی آئی چندریگر روڈ پر پانی و بجلی کی عدم فراہمی پر مظاہرہ
ٹریفک پولیس کا کہنا تھا کہ ٹریفک کو شاہین کمپلیکس سے ایس ایم لا کالج کی طرف موڑ دیا گیا۔
-
سندھ کابینہ کا گندم کی قیمت 2000 روپے فی 40 کلو گرام مقرر کرنے کا فیصلہ
صوبائی کابینہ نے تفصیلی غور و خوص کے بعد فیصلہ کیا ہے کہ سال 21-2020 کی گندم کی فصل کی خریداری کا ہدف 1.4 ایم ایم ٹن اور ریٹ 2000 روپے فی 40 کلو گرام مقرر کیاجائے۔
-
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کا وکلاء کے حملے پر پاکستان بار کونسل کوخط
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے کہا کہ آئندہ ایسا واقعہ روکنے کے لیے ذمہ داروں سےسختی سےنمٹنا ضروری ہے۔
-
اپنے کپتان کی صلاحیتیوں پر اعتماد ہے وہ ہر چیلنج پر پورا اترتے ہیں، فردوس اعوان
ان فٹ کھلاڑی عمران خان کی فٹنس کا کیا مقابلہ کریں گے؟ وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی
-
وزیراعظم عمران خان کا سینیٹ کے ٹکٹ میرٹ پر دینے پر زور
ذرائع کا کہنا ہے کہ سفارشات میں شبلی فراز کو ایک مرتبہ پھر سینیٹر بنانے کی سفارش کی گئی، جبکہ ٹیکنو کریٹس کے لیے عبدالحفیظ شیخ کا نام شارٹ لسٹ کر لیا گیا۔
-
نالائق حکومت کا خاتمہ کر کے دم لیں، آفتاب شیرپاؤ
چار سدہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے آفتاب شیر پاؤ نے کہا کہ نالائق حکومت کا خاتمہ کر کے دم لیں گے۔