وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے مریم نواز پر ذاتی حملوں سے متعلق علی امین گنڈا پور کے نظریے سے اتفاق کرتے ہوئے ان کی حمایت کردی۔
فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ علی امین کے الفاظ کے چناؤ پر تحفظات ہوسکتے ہیں، لیکن اس کے پیچھے جو نظریات ہیں وہ اس کے ساتھ ہیں۔
انہوں نے کہا کہ قوم کی پائی پائی کسی کی ذات پر خرچ نہیں ہونی چاہیے۔
فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ قوم کا پیسا لوٹ کر اگر کسی نے اپنی ڈینٹنگ، پینٹنگ پر لگایا ہے تو یہ حقیقتیں آشکار ہونی چاہئیں۔
یہ بھی پڑھیے
- عمران خان کی جعلی حکومت کے دن گنے جاچکے، مریم نواز
- علی امین گنڈاپور کا مریم پر ٹیکس کے پیسوں سے سرجری کرانیکا الزام
- عمران خان، مریم نواز کو نانی بھی کہہ چکے ہیں
- مریم نے عوام کے ٹیکس کا پیسا غلط استعمال کیا، علی امین
- جتنے ووٹ ملیں گے، اتنے روڈ بنیں گے، علی امین گنڈا پور کا جلسے میں اعلان
واضح رہے کہ گزشتہ دنوں وفاقی وزیر مملکت برائے کشمیر امور علی امین گنڈا پور نے گلگت بلتستان میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کو شدید تنقید کا نشانہ بنا یا تھا۔
وفاقی وزیر نے مریم نواز کے بارے میں نازیبا الفاظ ادا کرتے ہوئے ان پر ذاتی حملے کیے تھے، علی امین گنڈا پور کے اس عمل کو سخت نا پسند کیا گیا اور انہیں سخت تنقید کا نشانہ بھی بنا یا گیا ۔
قومی خبریں سے مزید
-
الیکشن کمیشن نے ارکان سینیٹ کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کر دیں
-
کرتارپور راہداری بین المذاہب ہم آہنگی اور اتحاد کی حقیقی علامت ہے، پاکستان
-
500 روپے جرمانے کے ساتھ 15 ماسک دیئے جائیں گے، ناصر شاہ
-
جیل جائیں گے مگر شادی ہالز بند نہیں کریں گے، بینکوئٹ اینڈ ہالز ایسوسی ایشن
-
جہانگیر ترین سے متعلق کہنا کچھ چاہ رہا تھا، منہ سے کچھ نکل گیا، پرویز خٹک
-
الیکشن کمیشن: چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اور اہلیہ کے اثاثوں کی تفصیلات
-
پولیس نے مریم نواز، کیپٹن (ر) صفدر کیخلاف مزار قائد بے حرمتی کیس جھوٹا قرار دے دیا
-
نواز شریف باہمت ہیں تو تقاریر پاکستان آکر کریں، حلیم عادل شیخ
-
گلگت بلتستان الیکشن میں دھاندلی برداشت نہیں کریں گے، احسن اقبال
-
اسمارٹ لاک ڈاؤن کی طرف جارہے ہیں، فردوس عاشق اعوان
-
وزیر اعظم عمران خان کا اپوزیشن سے نمٹنے کیلئے پارٹی قیادت سے مشاورت کا فیصلہ
-
مریم نواز کا کورونا وائرس ٹیسٹ منفی آگیا، مریم اورنگزیب
-
سندھ: گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 665 نئے کیسز رپورٹ
-
حیدرآباد میں کورونا وائرس کے کیسز کی شرح 15 فیصد سے زائد نہیں، مرتضیٰ وہاب
-
میں نوکریاں دینےمیں اپنےنانا کا25 ہزار کا ریکارڈ توڑوں گا: بلاول بھٹو
-
شہید ہیڈ کانسٹیبل فیاض علی کی نماز جنازہ ادا
-
پاکستان، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 1650 افراد کورونا وائرس کا شکار ہوئے
-
مسلم لیگ ن حمزہ شہباز کے پروڈکشن آڈر کیلئے درخواست نہیں دے گی، عظمیٰ بخاری
-
نواز شریف ایک لوہار تھے اور آج امیر ترین آدمی بنے ہوئے ہیں، علی امین
-
چھوٹے میاں کا کمر درد صرف احتساب کے وقت ہوتا ہے، شہباز گل