Categories
Breaking news

فردوس عاشق اعوان نے گورنر پنجاب کو بولڈ کردیا

Advertisement

وزیر اعلیٰ پنجاب کی معان خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے گورنر پنجاب چوہدری سرور کو بولڈ کردیا۔

گورنر ہاؤس لاہور میں چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے زیر اہتمام تقریب کے دوران مستحق اور نادار بچوں کی 2 کرکٹ ٹیموں کا میچ ہوا۔

ایک کی قیادت گورنر اور دوسری کی قیادت فردوس عاشق اعوان نے کی۔

گورنر ہاؤس لاہور میں چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے زیر اہتمام نادار اور مستحق بچوں میں تقسیم انعامات کی تقریب ہوئی۔

یہ بھی پڑھیے

گورنر چوہدری محمد سرور کا اپنے خطاب میں کہنا تھا کہ ہفتہ شان رحمت اللعالمینؐ کے سلسلے میں گورنر ہاؤس کے دروازے بچوں کیلئے کھول دئیے گئےہیں۔

انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے کورونا پر جہاں سنجیدہ حکمت عملی اختیار کی، وہاں غریبوں کی مشکلات کو دیکھتے ہوئے اسمارٹ لاک ڈاؤن کی پالیسی اپنائی ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *