Categories
Breaking news

فردوس اعوان ادھورے بیانات کے بعد خود شرمندہ ہوتی ہیں، عظمیٰ بخاری

فردوس اعوان ادھورے بیانات کے بعد خود شرمندہ ہوتی ہیں، عظمیٰ بخاری

پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ فردوس عاشق اعوان غیرضروری اور ادھورےبیانات دے کر بعد میں شرمندہ ہوتی ہیں۔

Advertisement

وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان کے بیان پر ردِ عمل دیتے ہوئے عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ فردوس عاشق کو میڈیا پر آنے کا شوق ہے تو تیاری کر کے آیا کریں۔

Table of Contents

x
Advertisement

ترجمان مسلم لیگ (ن) پنجاب نے کہا کہ پارٹی کی نائب صدر مریم نواز نے مرغی انڈہ پارٹی کی نیندیں حرام کردی ہیں۔

یہ بھی پڑھیے

عظمی بخاری کا کہنا تھا کہ کٹے اور مرغیوں سے معیشت ٹھیک کرنے والا شخص آج سرنڈر کر چکا ہے۔

انھوں نے یہ بھی کہا کہ پہلے نوازشریف کا خاندان عمران خان کے سر پر سوار تھا، اب شہبازشریف خاندان کے خلاف انتقامی کارروائیاں کی جارہی ہیں۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *