
وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب نے بلاول بھٹو سے ان کی والدہ کی حکومت ختم کیے جانے سے متعلق سوال پوچھ لیا۔
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے فرخ حبیب نے کہا کہ بلاول بتائیں بے نظیر بھٹو کی حکومت ختم کروانے والے کون لوگ تھے۔
فرخ حبیب نے کہا کہ بےنظیر بھٹو اور آصف زرداری پر مقدمے عمران خان نے نہیں نواز شریف اور شہباز شریف نے بنوائے ہیں۔
وزیر مملکت نے کہا کہ جب چوریاں مشترک ہوں تو آپس کے اختلاف پس پشت چلے جاتے ہیں۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
ن لیگ، پی پی کی فنڈنگز اسکروٹنی: الیکشن کمیشن کا آڈیٹر جنرل آفس کو ایک اور خط
ذرائع کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن نے اس سے قبل 3 فروری کو بھی آڈیٹر جنرل آفس کو خط لکھا تھا۔
-
بولان: 5 افراد کے قاتلوں کی عدم گرفتاری کیخلاف ورثاء و برادری کا دھرنا، قومی شاہراہ بلاک
-
محسن بیگ کے بیٹے حمزہ بیگ کو گرفتار کر لیا گیا، ذرائع
ذرائع کا کہنا ہے کہ حمزہ کو کل انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔
-
بلیدہ: سیکیورٹی فورسز کیساتھ فائرنگ کا تبادلہ، 6 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشت گرد کیچ میں حالیہ دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث تھے۔
-
سرجانی ٹاؤن میں ڈکیتی کے دوران گینگ ریپ میں ملوث 2 ملزمان مقابلے میں ہلاک
مقابلے میں ملزمان کو ہلاک کرنے پر پولیس ٹیم کو 5 لاکھ روپے انعام، سرٹیفکیٹ اور تعریفی اسناد دی جائیں گی، کراچی پولیس چیف غلام نبی میمن
-
مخالفین کو انتقام کا نشانہ بناتے ہوئے عمران آج کے ہٹلر ثابت ہوچکے، حمد اللّٰہ
ترجمان پی ڈی ایم نے کہا کہ محسن بیگ پر تشدد آزاد صحافت پر تشدد ہے، حکومتی پالیسیوں پر تنقید کرنا محسن بیگ کا جرم ہے۔
-
این سی او سی کا آکسیجن کی ڈیوٹی فری درآمد کا فیصلہ، ذرائع
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے طبی مقاصد کےلیے آکسیجن کی درآمد کے معاملے میں بڑا فیصلہ کرلیا۔
-
ہوٹلوں سے متعلق میرے بیان کا غلط مطلب لیا گیا، آفاق احمد
مہاجر قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے چیئرمین آفاق احمد نے کہا ہے کہ ہوٹلوں سے متعلق میرے بیان کا غلط مطلب لیا گیا۔
-
ق لیگ پارلیمانی کمیٹی کا اپوزیشن تحریک عدم اعتماد کے تناظر میں مشاورتی اجلاس
حکومتی اتحاد مسلم لیگ (ق) کی پارلیمانی کمیٹی کا مشاورتی اجلاس اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کے تناظر میں بلایا گیا۔
-
پنجاب کابینہ میں چار نئے وزراء شامل کرنے کا فیصلہ
ذرائع کا کہنا ہے کہ آئینی طور پر پنجاب کابینہ میں وزراء کی تعداد 41 ہوسکتی ہے، اس وقت پنجاب کابینہ میں 37 وزراء شامل ہیں۔
-
صحافی محسن بیگ کی گرفتاری اور اہل خانہ کو ہراساں کرنا قابل مذمت ہے، سی پی این ای
کونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز نے سینیر صحافی محسن بیگ کی گرفتاری اور اہل خانہ کو ہراساں کرنے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
مراد سعید اور محسن بیگ کا کنڈکٹ کیا تھا سب کے سامنے آگیا، صداقت علی عباسی
صداقت علی عباسی نے کہا کہ اگر ایف آئی اے نےحد کراس کردی ہےتو اس پر عدالت فیصلہ کرے گی، کسی کےخلاف بھی غیراخلاقی گفت گو کرنا غیر مناسب ہے۔
-
جماعت اسلامی کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان
جمعرات اور جمعے کو ہر شہر میں حکومت کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف مظاہرے کیے جائیں گے، سراج الحق
-
شیخ رشید سے امریکا کیلئے نامزد پاکستانی سفیر سردار مسعود خان کی ملاقات
وزیر داخلہ شیخ رشید سے امریکا میں نامزد پاکستانی سفیر سردار مسعود خان نے ملاقات کی ہے۔
-
نیپال: یورینیم نما مادہ رکھنے پر دو بھارتی شہری گرفتار
یورینیئم نما مادہ رکھنے کے الزام میں نیپال میں دو بھارتی شہری سمیت 8 افراد کو گرفتارکرلیا گیا۔
-
سندھ میں کورونا کے 1013 نئے کیسز، 9 مریضوں کا انتقال
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال پر بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے مزید 16133 نمونے ٹیسٹ کئے گئے۔ جس کے نتیجے میں 1013 نئے کیسز سامنے آئے۔ جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 409027 ویکسی نیشن کی گئی ہیں۔ اس طرح سندھ بھر میں ابتک 44722677 یعنی82.97 فیصدویکسی نیشن کی گئی ہیں۔