
فرح گجر نے سابق وزیراعظم عمران خان کی ایمنسٹی اسکیم سے 33 کروڑ اور ان کے شوہر نے 2 کروڑ روپے بخشوا لیے۔
احسن جمیل گجر نے جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خان زادہ کے ساتھ میں اس حوالے سے اعتراف کر تو لیا پر بہانہ یہ بنایا کہ ہم دونوں غیر سیاسی ہیں۔
پروگرام میں اینکرپرسن و تجزیہ کار شاہ زیب خان زادہ نے انہیں شہباز گل کا ٹوئٹ یاد دلایا کہ فرح گجر پی ٹی آئی کی رکن ہیں، خود احسن جمیل ضلع کونسل کے چیئرمین رہے۔
Table of Contents
ہم بھگوڑے نہیں جلد پاکستان آجاؤں گا، خاوند فرح خان
سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ خان کی دوست فرح خان کے خاوند احسن جمیل گجر نے جلد پاکستان آنے کا اعلان کردیا۔
فرح خان کے شوہر احسن جمیل نے کہا کہ وہ دو تین ہفتوں میں پاکستان آکر تحقیقات کا سامنا کریں گے۔
قومی خبریں سے مزید
-
مدینے میں جو ہوا وہ ان کے اعمال کا نتیجہ تھا، عمران خان
مسجد نبویﷺ کی بےحرمتی واقعہ کے ایک روز بعد عمران خان کا مؤقف بالآخر سامنے آگیا۔
-
وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد سے ملاقات
وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے درمیان ملاقات ہوئی ہے، اس موقع پر وزیراعظم کا پرتپاک استقبال کیا گیا اور گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا۔
-
شہباز شریف آج سعودی ولی عہد سے ملیں گے
وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے آج جدہ میں ملاقات ہوگی۔
-
اسپیکر قومی اسمبلی نے انتخابی اصلاحات کے لیے پارلیمانی کمیٹی قائم کردی
اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے انتخابی اصلاحات کے لیے پارلیمانی کمیٹی قائم کردی۔
-
ملتان، شہباز شریف اسپتال میں دھماکا سلنڈر کا نہیں تھا، سی پی او
سی پی او خرم شہزاد نے کہا ہے کہ ملتان میں شہباز شریف اسپتال میں دھماکا سلنڈر کا نہیں تھا۔
-
حج درخواستوں کےساتھ 50 ہزار روپےٹوکن منی لی جائےگی
وفاقی وزير برائے مذہبی امور مفتی عبدالشکور نے پریس کانفرنس میں بتایاکہ اس سال حج کے اخراجات بڑھ جائيں گے۔
-
بزدار کا استعفیٰ غیرقانونی قرار دیکر پوزیشن بحال کرسکتے ہیں، گورنر کو بریفنگ
ذرائع کا کہنا ہے کہ گورنر پنجاب، عثمان بزدار کے استعفیٰ پر آئینی اعتراضات کرچکے ہیں۔
-
جامعہ کراچی خودکش حملہ کیس میں مزید انکشافات
تفتیش کاروں کے مطابق خود کش بمبار کو بم بیگ پیک میں بنا کردیا گیا، یہ بم کہیں باہر ہی اس کے حوالے کیا گیا ہوگا۔ بم میں انڈسٹریل ایکسپلوزو کے علاوہ فاسفورس کا استعمال بھی کیا گیا۔
-
ہم بھگوڑے نہیں جلد پاکستان آجاؤں گا، خاوند فرح خان
سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ خان کی دوست فرح خان کے خاوند احسن جمیل گجر نے جلد پاکستان آنے کا اعلان کردیا۔
-
مسجد نبوی واقعے پر پورا پاکستان افسردہ، عمران خان خاموش
عمران خان نے ملتان میں تاجروں سے خطاب میں بھی کوئی ذکر نہیں کیا، سوشل میڈیا پر عمران خان کے اکاؤنٹ نے بھی چپ سادھ لی۔
-
مردم شماری کا حتمی نتیجہ 31 دسمبر کو شائع کیا جائے، الیکشن کمیشن
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے وزارت پارلیمانی امور، وزارت منصوبہ بندی اور ادارہ شماریات کو مراسلہ ارسال کردیا۔
-
نورالحق قادری کی مسجد نبوی میں ہونے والے واقعے کی مذمت
پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ عمران خان مدینہ منورہ میں جوتے اتار کر گلیوں میں گھومتے ہیں، عمران خان کیسے کسی کو اس مقام کے تقدس کو پامال کرنے کا کہ سکتے ہیں۔
-
پاکستان کی مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت
پاکستان نے مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کی ہے، واضح رہے کہ اسرائیلی حملے کے نتیجے میں متعدد بے گناہ فلسطینی نمازی زخمی ہوئے ہیں۔ گذشتہ دو ہفتوں کے دوران مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی حملوں میں تقریباً 300 فلسطینی زخمی ہو چکے ہیں۔
-
مسجد نبوی واقعہ افسوسناک ہے، اسد قیصر
اسد قیصر نے کہا کہ احتجاج ہر انسان کا بنیادی حق ہے مگر مسجد نبوی سمیت مقدس مقامات کی عزت اور احترام ہم سب پر لازم ہے۔
-
عثمان بزدار نے سرکاری قیام گاہ خالی کردی
لاہور ہائیکورٹ نے اسپیکر قومی اسمبلی کو وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سے حلف لینے کا حکم دے دیا۔
-
اسپیکر پنجاب اسمبلی نے لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ ماننے سے انکار کردیا
اسپیکر پنجاب اسمبلی نے کہا کہ ابھی تو فیصلہ آیا ہی ہے، ابھی تو وکلاء اس کو چیلنج کریں گے، گورنر صاحب سے میری بات ہوئی ہے، وہ بھی اس معاملے کو دیکھ رہے ہیں۔
-
وزیراعظم کیلئے روضہ رسول ﷺ کا دروازہ کھولا گیا
گزشتہ شب سعودی حکومت نےشہبازشریف کے لیے روضہ رسول صلی اللّٰہ علیہ والہ وسلم کا دروازہ کھولا گیا۔
-
دعا نے نکاح نامہ خود والد کو واٹس ایپ کیا، نئی معلومات سامنے آگئیں
پولیس ذرائع کے مطابق ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر محمد عابد نے مبینہ طور پر کراچی پولیس کو یہ کہہ کر ٹال دیا کہ دعا زہرہ کراچی سے غائب ہوئی ہم کیسے تلاش کریں، اپنی ٹیم بھجوائیں۔
-
ملتان کے شہباز شریف اسپتال میں سلنڈر دھماکا
ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ گیس سلنڈر دھماکے میں ایک شخص زخمی ہوگیا۔
-
پی آئی اے میں لازمی سروسز ایکٹ کی مدت میں توسیع
قومی ائر لائن (پی آئی اے) میں لازمی سروس ایکٹ کی مدت میں توسیع کردی گئی ہے، 28 اپریل 2022 سے اگلے 6 ماہ کی توسیع پر مبنی ایڈمن آرڈر جاری کیا گیا ہے۔