Categories
Breaking news

فرانس میں ماسک کو لازمی قرار دینے کی تیاریاں

Advertisement
Advertisement

ویب ڈیسک..فرانس کی حکومت نے دفاتر اورکام کی جگہوں پر ماسک پہننا لازمی قرار دینے کی تیاری شروع کردی ہے۔خبرایجنسی اے ایف پی نے حکومت کا حوالہ دے کر کہا کہ حکومت ان مقامات میں کام کرنے والے افراد کو ماسک پہننے کی ہدایت کرے گی جہاں خدشات زیادہ ہیں۔
فرانس کے وزیرمحنت کا کہنا تھا کہ اگست میں گرمیوں کے چھٹیاں گزار کر لوگ دفاتر میں واپس آجاتے ہیں اور اس وقت تک دفاتر، ملاقات کے کمروں، کوریڈور اور لوگوں کے جمع ہونے کی جگہ پر ماسک پہننا اضافی طور پر شامل ہوجائے گا۔

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *