Categories
Breaking news

فرانس سے اسپین داخل ہونے کے لئے منفی پی آر سی ٹیسٹ،کن کے لئے لازم اورکن کے لئے لازم نہیں

Advertisement
Advertisement

بارسلونا (محمد نبی) 30 مارچ سے اسپین اور فرانس کے درمیاں سفر معمول کے مطابق نہیں ہوگا۔ اسپین نے اپنی سرحدوں میں داخلے کے لئے منفی پی آر سی ٹیسٹ کو لازمی قرار دے دیا۔ پی آر سی ٹیسٹ کی بھی شرط یہ ہے کہ وہ ملک میں داخل ہونے سے 72 گھنٹے پہلے لیا گیا ہو۔ تاہم ٹرک ڈرائیورز، ملحقہ سرحدوں میں کام کرنے والے افراد اور وہ لوگ جو سرحدوں کے 30 کلو میٹر کی مسافت پر پر رہ رہے ہیں، ان کے لئے ٹیسٹ لازم نہیں۔
خیال رہے کہ وہ افراد جو فرانس یا دوسرے خطرات والے ممالک سے اسپین میں سمندری یا ہوائی راستوں سے داخل ہو رہے ہیں، ان کے لئے منفی پی آر سی ٹیسٹ 23 نومبر 2020 میں لازم قرار دیا تھا۔

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *