Categories
Breaking news

فرانسیسی لڑکی کی قبولِ اسلام کے بعد پاکستانی نوجوان سے شادی

فرانسیسی لڑکی کی  قبولِ اسلام کے بعد پاکستانی نوجوان سے شادی

پاکستانی لڑکے سے محبت میں گرفتار ہونے والی فرانسیسی دوشیزہ پاکستان پہنچ کر رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوگئی۔

عارف والا کے رہائشی علی رضا کی فرانسیسی لڑکی جیمن سے دوستی سوشل میڈیا پر پروان چڑھی، اور وہ شادی کرنے اپنی والدہ کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئی۔

پنجاب کے شہر پاکپتن کے ضلع عارف والا کے رہائشی علی رضا سے شادی اور اسلام قبول کرنے کے بعد جیمن نے اپنا نام زویا رکھ لیا۔

تحصیل کچہری میں مراد بھٹی ایڈووکیٹ اور رانا احسان اسلم ایڈووکیٹ نےلڑکی کو کلمہ طیبہ پڑھا کر مسلمان کیا۔

یہ بھی پڑھیے

فرانسیسی لڑکی اور علی رضا دونوں کو عدالت میں پیش کر کے انکا اسلامی طریقے سے نکاح کروا دیا گیا۔

گزشتہ سال اپریل میں بھی ایسی ہی خبر سامنے آئی تھی جب محبت کی مثال قائم کرتے ہوئے ایک امریکی خاتون اپنی محبت سے ملنے پاکستان پہنچی تھی۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published.