Categories
Breaking news

فرانسیسی صدر کو شہری نے تھپڑ مار دیا

فرانسیسی صدر کو شہری نے تھپڑ مار دیا

پیرس (عاکف غنی ملک ) فرانس کے صدر امانویل میکرون کو ایک شہری نے سر عام تھپڑ دے مارا۔ واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق امانویل میکرون فرانس کے علاقے ڈروم کے دورے پر گئے تھے جہاں وہ اپنے استقبال کیلئے آنے والے شہریوں سے ملاقات کر رہے تھے ۔ اسی دوران ایک نوجوان شہری نے پہلے فرانسیسی صدر کے ساتھ ہاتھ ملایا اور پھر انہیں تھپڑ دے مارا۔

امانویل میکرون کو تھپڑ پڑتے ہی سیکیورٹی اہلکار نوجوان پر ٹوٹ پڑے ۔ اہلکار صدر کو فوری طور پر محفوظ مقام پر لے گئے جب کہ نوجوان کو گرفتار کرلیا۔ تاحال نوجوان کی شناخت سامنے نہیں آسکی ہے۔

یاسر نواز کے بیان پر اداکارہ علیزے شاہ کا رد عمل بھی سامنے آگیا

#Macron se fait gifler en direct de #Tain pic.twitter.com/tsXdByo22U

— ⚜️ (@AlexpLille) June 8, 2021

ایف بی آر نے پراپرٹی ڈیلرز کے خلاف بڑے کریک ڈاؤن کا اعلان کردیا

مزید :

Breaking Newsاہم خبریںبین الاقوامی

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *