Categories
Breaking news

فرانس،برطانیہ،اٹلی ،جرمنی اور ترکی میں کورونا وائرس سے کُل اموات کی تعداد جانیئےاس خبرمیں

Advertisement
Advertisement

بارسلونا(دوست مانیٹرنگ ڈیسک)فرانس میں کورونا وائرس کی وباء سے مجموعی اموات 97 ہزار 722 ہو چکی ہیں، جہاں اس کے اب تک کل کیسز 48 لاکھ 41 ہزار 308 رپورٹ ہوئے ہیں۔
برطانیہ میں کورونا وائرس کے باعث اموات کی تعداد 1 لاکھ 26 ہزار 927 ہو گئی جبکہ کیسز کی تعداد 43 لاکھ 67 ہزار 291 ہو چکی ہے۔
اٹلی میں کورونا وائرس سے کُل اموات کی تعداد 1 لاکھ 12 ہزار 374 ہو گئی جبکہ اس کے کل کیسز 37 لاکھ 393 ہو گئے۔
ترکی میں کورونا وائرس سے اموات 32 ہزار 943 تک جا پہنچی ہیں جبکہ کورونا وائرس کے کیسز 36 لاکھ 33 ہزار 925 ہو چکے ہیں۔
جرمنی اس فہرست میں 10 ویں نمبر پر ہے جہاں کورونا وائرس 78 ہزار 174 زندگیاں نگِل چکا ہے، جبکہ اب تک اس موذی وباء کے 29 لاکھ 27 ہزار 572 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *