Categories
Breaking news

فرائض انجام دینے کے لیے افواج پُرعزم ہیں، صدر علوی

فرائض انجام دینے کے لیے افواج پُرعزم ہیں، صدر علوی

صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ افواج آئین کے مطابق اپنے فرائض انجام دینے کے لیے پُرعزم ہے۔

قومی سیکیورٹی کےحصول سے متعلق سیشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سیاستدان سیاسی تقسیم کم کرنے کے لیے جمہوری راستے اختیار کریں۔

صدر علوی نے عمران خان کو ’’سرخ لکیر‘‘ سے خبردار کر دیا

اسلام آباد پاک فوج میں کمان کی تبدیلی کے بعد صدر…

گزشتہ روز نجی ٹی وی کو انٹرویو میں صدر مملکت کا کہنا تھا کہ عمران خان مشورہ کرتے تو انہیں اسمبلی نہ چھوڑنے کا کہتا۔

عارف علوی نے مزید کہا کہ میرٹ پر تقرری کے بعد آرمی چیف کا معاملہ تین سال کیلئے سیٹل ہوگیا، اب مہنگائی قابو کرنے پر توجہ دینی چاہیے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *