Categories
Breaking news

فخر زمان نے آج شاندار اننگز کھیلی، بابر اعظم

Advertisement
Advertisement

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ فخر زمان نے آج شاندار اننگز کھیلی ہے۔سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹوٹئر پر جاری اپنے پیغام میں بابر اعظم کا کہنا تھا کہ ہم سب کو فخر محسوس ہو رہا ہے۔کپتان بابر اعظم نے کہا کہ بدقسمتی سے کوئی دوسرا کھلاڑی فخر کا ساتھ نہ دے سکا۔انہوں نے مزید کہا کہ اگلا میچ جیت کر سیریز اپنے نام کرنے کی کوشش کریں گے۔

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *