Categories
Breaking news

فتح کے بعد کرکٹر بابر اعظم کا ڈین جونز کیلئے خاص پیغام

Advertisement
Advertisement

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور پاکستان سُپر لیگ میں فاتح کراچی کنگز کی نمائندگی کرنے والے بابر اعظم نے جیت سابق ہیڈ کوچ ڈین جونز کے نام کرتے ہوئے ایک پیغام شیئر کردیا۔بابر اعظم نے ڈین جونز کی تصویر اور ٹرافی تھامے کراچی کنگز کی ٹیم کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’ڈینو، کوچ ہم نے اپنا کام پورا کیا۔‘خیال رہے کہ پی ایس ایل کے سیزن فائیو کے فائنل میں کراچی کنگز ، لاہور قلندرز کو شکست دے کر چیمپئن بن گیا۔

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *