Categories
Breaking news

فاٹا کی پولیس جب خیبر پختون خوا میں آتی ہے اسے گرفتار کیا جاتا ہے، سینیٹر ہدایت اللہ

فاٹا کی پولیس جب خیبر پختون خوا میں آتی ہے اسے گرفتار کیا جاتا ہے، سینیٹر ہدایت اللہ

سینیٹر ہدایت اللہ کا کہنا ہے کہ فاٹا کی پولیس جب خیبر پختون خوا میں آتی ہے اسے گرفتار کیا جاتا ہے۔

سینیٹ اجلاس میں فاٹا سے متعلق اظہار خیال کرتے ہوئے سینیٹر ہدایت اللہ نے کہا کہ فاٹا کے انضمام کے بعد علاقے میں عجیب و غریب مسائل درپیش ہیں۔

سینیٹر ہدایت اللہ نے کہا کہ فاٹا کے عوام سے وعدے کیے گئے تھے۔

ہدایت اللہ نے کہا کہ ایک پولیس والے کو سلاخوں کے پیچھے رکھا، بیج اور وردی اتاری گئی۔

انہوں نے کہا کہ این ایف سی میں تین فیصد حصہ کہاں گیا۔

چیئرمین سینیٹ نے پولیس اہلکار کا معاملہ متعلہ قائمہ کمیٹی کے سپرد کر دیا۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *