Categories
Breaking news

فاروق ستار بھی کورونا وائرس کا شکار

Advertisement
فاروق ستار بھی  کورونا وائرس میں مبتلا

Advertisement

پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر نے شدت اختیار کر لی ہے، متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم) کے رہنما فاروق ستار بھی کورونا کا شکار ہوگئے ہیں۔

گزشتہ دنوں پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے داماد کیپٹن (ر) صفدر میں عالمگیر وبا کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی۔

قمر زمان کائرہ بھی کورونا وائرس کا شکار

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئیر رہنما قمر زمان کائرہ کا بھی کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا ہے، انہوں نے خود کو قرنطینہ کر لیا ہے۔

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئیر رہنما قمر زمان کائرہ کا بھی کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کے بعد انہوں نے خود کو قرنطینہ کر لیا تھا۔

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز اور اس سے اموات میں کمی کے بعد اب کورونا کیسز اور اس سے اموات میں اضافہ ہو رہا ہے۔

کیپٹن (ر) صفدر کورونا وائرس کا شکار

سابق وزیراعظم نواز شریف کے داماد کیپٹن (ر) صفدر عالمگیر وبا کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے ہیں

x
Advertisement

ملک میں کورونا وائرس سے شفایاب ہونے والوں میں بھی اضافہ ہو رہا ہے جبکہ کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے ممالک کی فہرست میں پاکستان 28 ویں نمبر سے 27 ویں پر آگیا ہے۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز ملک بھر میں کورونا وائرس کے 34 ہزار 535 ٹیسٹ کیئے گئے، جبکہ اب تک کُل 48 لاکھ 81 ہزار 640 کورونا ٹیسٹ کیئے جا چکے ہیں۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *