
وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی نیوزی لینڈ کے خلاف شاندار کامیابی کے بعد ٹیم کی تعریف کردی۔
اپنے ٹوئٹر پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ ٹیم کی کامیابی میں جذبہ ،عزم، اور نظم و ضبط شامل ہے۔
شہباز شریف نے ٹیم کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ شاباش ٹیم پاکستان بہت ہی اچھے کم بیک کیلئے۔
واضح رہے کہ پاکستان نے نیوزی لینڈ کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں 7 وکٹ سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔
پاکستان نے 153 رنز کا ہدف آخری اوور میں حاصل کیا۔
کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان نے اننگز کا آغاز کیا، گرین شرٹس نے 16 اوورز میں 1 وکٹ کے نقصان پر 127 رنز بنا لیے ہیں۔
بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پہلی نصف سنچری سیمی فائنل میچ میں اسکور کی، کپتان نے 38 گیندوں پر 7 چوکوں کی مدد سے ففٹی بنائی۔
قومی خبریں سے مزید
-
آرمی چیف کا یادگارِ شہداء پشاور کا دورہ
پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے خیبر پختون خوا کے دارالخلافہ پشاور کا دورہ کیا ہے۔
-
راولپنڈی: PTI کا احتجاج پاک نیوزی لینڈ میچ کی نذر
راولپنڈی میں پاکستان تحریک انصاف کا احتجاج پاک نیوزی لینڈ میچ کی نذر ہو گیا۔
-
سراج الحق عمران خان کی عیادت کرنے پہنچ گئے
جماعتِ اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی عیادت کرنے پہنچ گئے۔
-
ارشد شریف کی گولیوں سے چھلنی گاڑی کی ویڈیو سامنے آ گئی
کینیا میں پاکستانی صحافی ارشد شریف کو جس گاڑی میں قتل کیا گیا اس کی ویڈیو ’جیو نیوز‘ کو موصول ہو گئی۔
-
کراچی: گاڑی اور ڈمپر میں تصادم، ’جیو نیوز‘ کے رپورٹر، کیمرا مین و ڈرائیور زخمی
کراچی کے علاقے نارتھ کراچی میں گاڑی اور ڈمپر میں تصادم کے نتیجے میں ’جیو نیوز‘ کے رپورٹر قمر مستوئی، کیمرا مین سجاد حسین اور ڈرائیور زخمی ہو گئے۔
-
گجرات: بارات پر شہد کی مکھیوں کا حملہ ،دلہا دلہن سمیت 150 افراد متاثر
گجرات میں باراتیوں پر شہد کی مکھیوں نے حملہ کر دیا جن کے کاٹنے سے دلہا دلہن سمیت 150 باراتی متاثر ہوئے ہیں۔
-
ہم سے پوچھا جا رہا آپ کی ہی حکومت FIR نہیں کٹوا رہی، فیاض چوہان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ ہم سے پوچھا جا رہا ہے کہ آپ کی ہی حکومت ایف آئی آر نہیں کٹوا رہی۔
-
لانگ مارچ کیخلاف 1 اور درخواست سپریم کورٹ میں دائر
سپریم کورٹ آف پاکستان میں سابق وزیرِ اعظم، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے لانگ مارچ کے خلاف ایک اور درخواست دائر کر دی گئی ہے۔
-
وزیر اعظم شہباز شریف برطانیہ پہنچ گئے
وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف برطانیہ پہنچ گئے،دو دن قیام کے بعد وطن واپس لوٹیں گے۔
-
عمران خان کب راولپنڈی آئیں گے؟ فواد چوہدری نے بتادیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عمران خان نومبر کے تیسرے ہفتے راولپنڈی میں ہوں گے۔
-
جنوبی وزیرستان: پولیس اسٹیشن پر حملہ، 2 اہلکار شہید، 2 شدید زخمی
قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان کی تحصیل برمل کے پولیس اسٹیشن پر دہشت گردوں کے حملے میں 2 پولیس اہلکار شہید جبکہ 2 شدید زخمی ہو گئے۔
-
راولپنڈی: PTI کے احتجاج کا تیسرا دن، سڑکیں بند، شہری پریشان
راولپنڈی میں پاکستان تحریکِ انصاف کا احتجاج پیرودھائی موڑ پر آج تیسرے روز بھی جاری ہے۔
-
عمران خان کا قومی ٹیم کیلئے اہم پیغام
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عمران خان نیوزی لینڈ کے خلاف سیمی فائنل کے لیے قومی ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔
-
’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ہماری فلم سازی کی صلاحیتوں کا منہ بولتا ثبوت ہے، مریم اورنگزیب
وفاقی وزیرِ اطلاعات مریم اورنگزیب نے بھی فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کی عالمی سطح پر شاندار پذیرائی پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔
-
فیصل واؤڈا تاحیات نااہلی کیس، وقت کی کمی کے باعث سماعت ملتوی
سپریم کورٹ آف پاکستان نے پی ٹی آئی رہنما فیصل واؤڈا کی تاحیات نااہلی کے کیس کی سماعت وقت کی کمی اور آئندہ ہفتے بینچ دستیاب نہ ہونے پر ملتوی کر دی۔
-
عمران خان کی راولپنڈی آنے کی تاخیر اہم حکمت عملی کا حصہ ہے، شیخ رشید
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ عمران خان کی راولپنڈی آنے کی تاخیر اہم حکمت عملی کا حصہ ہے۔