Categories
Breaking news

غیرت کھاؤ کے پی اسمبلی تحلیل کردو عمران خان کی عزت تحلیل ہو رہی ہے، خواجہ آصف

غیرت کھاؤ کے پی اسمبلی تحلیل کردو عمران خان کی عزت تحلیل ہو رہی ہے، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو خیبر پختونخوا اسمبلی تحلیل کرنے کا مشورہ دے دیا۔

اپنے ٹوئٹر پیغام میں خواجہ آصف نے کہا کہ پنجاب اسمبلی کی تحلیل تو رک گئی ہے۔

خواجہ آصف نے اپنی بات جاری رکھتے ہوئے کہا کہ کوئی غیرت کھا کر خیبر پختونخوا اسمبلی ہی تحلیل کردو، عمران خان کی عزت تحلیل ہو رہی ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *