Categories
Breaking news

غزہ میں اسرائیل کی جارحیت پر سینیٹ میں بحث

غزہ میں اسرائیل کی جارحیت پر سینیٹ میں بحث

سینیٹ میں غزہ میں اسرائیلی جارحیت پر بحث ہوئی، قائد ایوان شہزاد وسیم نے کہا کہ فلسطین کے مسئلے پر سیاسی جماعتیں اور قوم متحد ہے۔

اپوزیشن لیڈر یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ فلسطین میں اسرائیلی جارحیت کو فوری روکنا ہوگا۔

بحث میں حصہ لیتے ہوئے (ن) لیگ کے مشاہد حسین سید نے کہا کہ فلسطین کے معاملے پر حکومت اور اپوزیشن ایک پیج پر ہیں، ہمیں اس سے بھی آگے بڑھ کر کشمیر اور فلسطین کے لیے کام کرنا ہوگا۔

پیپلز پارٹی کی شیری رحمان نے کہا کہ اگر کوئی اور ملک ایسے گولے برساتا تو اس پر پابندیاں لگ جاتیں۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *