Categories
Breaking news

عید کا دوسرا روز ،شریف گروپ سے جڑی اہم شخصیت منی لانڈنگ کیس میں گرفتار 

Advertisement

عید کا دوسرا روز ،شریف گروپ سے جڑی اہم شخصیت منی لانڈنگ کیس میں گرفتار 

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)شریف خاندان کے خلاف مبینہ منی لانڈرنگ کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے ،نیب نے شریف گروپ کے چیف فنانس آفیسر محمد عثمان کو گرفتار کر لیا ۔

نجی ٹی وی چینل "اے آر وائے نیوز "کےمطابق شریف خاندان کےخلاف مبینہ منی لانڈرنگ کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے ،نیب نے شریف گروپ کےسی ایف او محمد عثمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ذرائع کے مطابق نیب کے پاس محمد عثمان کے خلاف اہم ثبوت ہیں اور ملزم محمد عثمان شریف خاندان کے اکاؤنٹس مینج کرتا تھا ،محمدعثمان پر منی لانڈرنگ میں ملوث ہونے کے بھی اہم ثبوت ہیں،محمد عثمان شریف خاندان مبینہ منی لانڈرنگ کیس کا اہم ملزم ہے۔

تحریک انصاف حکومت کی داخلی سلامتی پر کوئی پالیسی نہیں،جس کے نتیجے میں۔۔۔احسن اقبال نے تشویشناک خدشے کا اظہار کردیا

تحریک انصاف حکومت کی داخلی سلامتی پر کوئی پالیسی نہیں،جس کے نتیجے میں۔۔۔احسن اقبال نے تشویشناک خدشے کا اظہار کردیا

واضح رہے کہ قومی احتساب بیورو میں شریف فیملی کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات،مبینہ منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات جاری ہیں۔

مزید :

Breaking Newsاہم خبریںقومی

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *