Categories
Breaking news

عید پر کورونا ایس اوپیزکی پاسداری خوش آئند امر ہے: فردوس عاشق

جنگ نیوز

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ عوام کی جانب سے کورونا ایس اوپیز کی پاسداری خوش آئند امر ہے۔

انہوں نے کہا کہ عید پر روایتی میل جول کی بجائے خود کو محدود رکھنا مشکل عمل ہے۔

فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ حکومت کا مقصد کسی طور عوام کو مشکل میں ڈالنا نہیں،عوامی تعاون سے ہر مشکل کا مقابلہ کرکے سرخرو ہوں گے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *