Categories
Breaking news

عید پر کراچی سے خیبر تک موسم میں تبدیلی کا امکان

عید پر کراچی سے خیبر تک موسم میں تبدیلی کا امکان

عید پر کراچی سے خیبر تک موسم میں تبدیلی کا امکان ہے، کہیں آندھی، کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔

کراچی میں گرد آلود ہوائیں چلنے لگی ہیں، اتوار کو زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 41 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے گرمی میں کچھ کمی کا امکان ہے، مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک میں داخل ہوگیا ہے۔

تین مئی تک لاڑکانہ، جیکب آباد، سکھر، جنوبی پنجاب اور بلوچستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی ہے۔

آج سے 4 مئی کے دوران اسلام آباد اور لاہور سمیت بالائی پنجاب اور خیبر پختونخوا میں ہلکی بارش ہوسکتی ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published.