Categories
Breaking news

عید پر رشتے داروں کو گھر آنے سے روکیں: وزیرِ اعلیٰ سندھ کی اپیل

عید پر رشتے داروں کو گھر آنے سے روکیں: وزیرِ اعلیٰ سندھ کی اپیل

وزیرِاعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے صوبے بھر کے عوام سے اپیل کی ہے کہ اس سال عید الفطر پر رشتے داروں کو اپنے گھر آنے سے روکیں۔

ایکسپو ویکسینیشن سینٹر کراچی عید پر کُھلا رکھنے کی ہدایت

وزیرِاعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی کے ایکسپو سینٹر میں قائم کیئے گئے کورونا وائرس کے ویکسینیشن سینٹر کو عید کے دوران کھلا رکھنے کی ہدایت کر دی۔

ترجمان کے مطابق وزیرِاعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرِ صدارت کراچی میں کورونا وائرس کی ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا جس میں وزیرِ اعلیٰ سندھ نے صوبے کے عوام سے یہ اپیل کی ہے۔

وزیرِ اعلیٰ سندھ کا اس ضمن میں مزید کہنا ہے کہ اگر احتیاط نہیں کریں گے تو عید الفطر کے بعد صورتِ حال خراب ہو جائے گی۔

یہ بھی پڑھیے

مراد علی شاہ نے یہ بھی کہا ہے کہ گزشتہ سال عید الفطر پر عوام کے میل جول کے باعث کورونا وائرس کے 30 فیصد کیسز بڑھ گئے تھے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *