
وزیراعظم آفس نے عیدالفطر پر 4 چھٹیوں کا اعلان کردیا۔
اس حوالے سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق 2 سے 5 مئی تک تعطیلات ہوں گی۔
عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان وزیراعظم آفس کی جانب سے کیا گیا۔
ذرائع نے بتایا کہ وزیراعظم شہباز شریف کو عید الفطر پر 3 چھٹیوں کی سمری بھجوائی گئی تھی۔
ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نے عید الفطر پر 4 دن کی چھٹیوں کی منظوری دی۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
عزیر بلوچ ایک اور مقدمے میں بری، اب تک کتنے مقدمات میں کلین چٹ مل گئی؟
عدالت نے عزیر بلوچ و دیگر کے خلاف ایک اور کیس کا فیصلہ سنادیا۔
-
میری اور میرے خاندان کی پیدائش اور پرورش پشاور کی ہے، نور عالم خان
ان کا کہنا ہے کہ ہمشہ اپنے حلقے میں جاتا ہوں کیونکہ میرا گھر وراثتی ہے نہ کہ کوئی تحفے میں ملا ہوا۔
-
وزیر داخلہ نے جامعہ کراچی دھماکے کی رپورٹ طلب کرلی
رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومتوں کے ساتھ مل کر غیر ملکیوں کی حفاظت ہر صورت یقینی بنائیں گے۔
-
جامعہ کراچی خودکش دھماکے کی CCTV فوٹیج سامنے آگئی
شعبہ کے باہر ایک لڑکی کو کھڑے دیکھا جا سکتا ہے۔ جونہی ہائی ایس گاڑی لڑکی کے قریب پہنچی ہے تو خاتون خود کو دھماکے سے اُڑا لیتی ہے۔
-
پولیس سروس کے گریڈ 20 کے 7 افسران کا ایف آئی اے میں تبادلہ
اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے اس سلسلے میں نوٹیفکیشن بھی جاری کردیے۔
-
وزیراعظم شہباز شریف کا جامعہ کراچی دھماکے پر افسوس کا اظہار
وزیر اعظم شہباز شریف کا وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے رابطہ کرکے جامعہ کراچی میں ہونے والے دھماکے سے متعلق آگاہی حاصل کی۔
-
وزیراعلیٰ سندھ کی چینی قونصل خانے آمد، وین دھماکے میں ہلاکتوں پر اظہارِ افسوس
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کراچی میں چینی قونصل خانے پہنچے جہاں انہوں نے چینی قونصل جنرل کو کراچی یونیورسٹی میں ہونے والے وین دھماکے کے حوالے سے بریف کیا۔
-
گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ اسپتال سے ڈسچارج
گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو سروسز اسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا۔
-
اسلام آباد سے جدہ جانیوالے مسافر سے پونے 2 کلو ہیروئن برآمد
ایئر پورٹس سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) کے عملے نے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کارروائی کے دوران جدہ کے مسافر کے قبضے سے پونے 2 کلو گرام ہیروئن برآمد کر لی۔
-
عمران خان کا چیف الیکشن کمشنر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر جانبدار ہے، یہ پی ٹی آئی کو خراب کرنے کا کوئی موقع جانے نہیں دیتے
-
مختلف وفاقی وزراء کو قلمدان سونپ دیے گئے
مختلف وفاقی وزراء و وزیرِمملکت کو ان کی وزارتوں کے قلم دان سونپ دیے گئے، کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیے۔
-
وین دھماکے میں خاتون خودکش بمبار تھی یا نہیں ابھی واضح نہیں، پولیس
کراچی میں ڈی آئی جی ایسٹ کا کہنا ہے کہ خاتون خودکش بمبار تھی یا نہیں یہ ابھی ہمیں واضح نہیں ہے، ہوسکتا ہے کہ خاتون یہاں سے گزر رہی ہو، ان کی شناخت ہوجائے گی۔
-
وزیراعظم شہباز شریف کا کراچی دھماکے پر گہرے دکھ کا اظہار
وزیراعظم شہباز شریف نے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔
-
مہنگائی اور لوڈشیڈنگ کے ذمہ دار عمران خان ہیں، مفتاح اسماعیل
-
وزیراعلیٰ سندھ نے جامعہ کراچی دھماکے کا نوٹس لے لیا
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی یونیورسٹی کے اندر وین میں بم دھماکے کا نوٹس لے لیا۔
-
دعا زہرہ جہاں جانا چاہے جا سکتی ہے: عدالت
کراچی سے لاپتہ ہونے والی لڑکی دعا زہرہ کو سخت سیکیورٹی میں لاہور کی ماڈل ٹاؤن کچہری میں پیش کیا گیا، جہاں اس نے اپنا بیان قلم بند کرا دیا، عدالت نے حکم میں کہا کہ دعا زہرہ جہاں جانا چاہے جا سکتی ہے۔