Categories
Breaking news

عون چوہدری کو پنجاب حکومت میں اہم ذمہ داری مل گئی

Advertisement

عون چوہدری

وزیراعظم عمران خان کے قریب سمجھے جانے والے عون چوہدری کو بھی پنجاب حکومت میں نئی ذمہ داری مل گئی۔

Advertisement

عون چوہدری کو وزیراعلٰی پنجاب عثمان بزدار کا خصوصی کوآرڈینیٹر برائےسیاسی امور مقرر کردیا گیا ہے اور اس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *