
جہانگیر ترین گروپ کے رہنما عون چوہدری کے حوالے سے خبریں ہیں کہ وہ ملک میں سیاسی گرما گرمی کے دوران مدینہ پہنچ گئے۔
عون چوہدری کی اہلیہ سابقہ اداکارہ نور بخاری نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شوہر کی ایک تصویر جاری کی جس میں انہیں مسجدِ نبوی میں کھڑے دیکھا جاسکتا ہے۔
تصویر پوسٹ کرتے ہوئے سابقہ اداکارہ کے کیپشن سے یہ قیاس کیا جانے لگا ہے کہ عون چوہدری اس وقت مدینہ میں ہیں۔
نور بخاری نے لکھا کہ : جِسے چاہا در پر بُلا لیا، جِسے چاہا اپنا بنالیا، یہ بڑے کرم کے ہیں فیصلے یہ بڑے نصیب کی بات ہے، میرے نصف بہتر مدینہ شریف میں ماشاءاللہ، میری روح وہیں ساتھ ہے۔
یہ بھی پڑھیے
نور بخاری نے یہ وضاحت تو نہیں کی کہ آیا یہ تصویر حالیہ ہے یا ماضی میں لی گئی ہے لیکن قیاس یہی کیا جارہا ہے کہ عون چوہدری مدینہ میں موجود ہیں۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
لاہور: پتنگ کی ڈور پھرنے سے 2 افراد زخمی، 1 کی حالت تشویشناک
ملک کے دوسرے بڑے شہر لاہور میں 2 مختلف مقامات پر پتنگ کی ڈور پھرنے سے 2 افراد زخمی ہو گئے۔
-
کمالیہ، وزیراعظم آج دوپہر 3 بجے جلسے سے خطاب کریں گے
وزیراعظم کے خطاب اور جلسے کے لئے اسپورٹس گراؤنڈ میں تیاریاں جاری ہیں۔ عمران خان اتوار کو پریڈ گراؤنڈ اسلام آباد میں بھی جلسہ کریں گے۔
-
مریم اور حمزہ کی قیادت میں ن لیگ کا مہنگائی مکاؤ مارچ آج روانہ ہوگا
پاکستان مسلم لیگ ن کا مہنگائی مکاؤ مارچ آج لاہور سے روانہ ہوگا جس کی قیادت حمزہ شہباز شریف اور مریم نواز کریں گی۔
-
کراچی، موسم آج بھی شدید گرم رہے گا
کراچی میں موسم آج بھی شدید گرم رہے گا اور درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے
-
حکومتی ارکان کی تعداد سے متعلق اپوزیشن رہنما کا نیا دعویٰ
مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت کے پاس 140 ارکان سے بھی کم لوگوں کی حمایت باقی رہ گئی ہے۔
-
الیکشن کمیشن کے جرمانوں کے بعد وزیراعظم مجرم بن چکے، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے جرمانوں کے بعد وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان مجرم بن چکے ہیں، ایک مجرم کو وزیراعظم نہیں ہونا چاہیے۔
-
کپتان بھاگتا نہیں بھگاتا ہے، وفاقی وزیر شبلی فراز
تحریک انصاف حکومت کے وفاقی وزیر شبلی فراز نے کہا ہے کہ کپتان بھاگتا نہیں بھگاتا ہے، اپوزیشن کے ساتھ بھی یہی ہوگا، یہ ان کی سیاسی تدفین کا دن ہوگا۔
-
احمد حسین ڈیہڑ کا حکومت کی طرف یوٹرن
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ناراض رکن قومی اسمبلی احمد حسین ڈیہڑ کا کہنا ہے کہ وہ حکومت کے ساتھ ہیں، کچھ مسائل ہیں جو وہ حل کر رہے ہیں
-
وزیراعظم اور MQM رہنماؤں میں آج ملاقات کا امکان
وزیراعظم عمران خان اور متحدہ قومی موومنٹ ( ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنماؤں کے درمیان آج اسلام آباد میں ملاقات کا امکان ہے
-
وزیراعظم، ایم کیو ایم قیادت کی ملاقات متوقع
وزیراعظم عمران خان اور متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیوایم) کی قیادت کے درمیان کل ملاقات ہوسکتی ہے۔
-
خطاب کے دوران مریم نواز کی زبان لڑکھڑا گئی
لاہور میں کارکنوں سے خطاب کے دوران کبھی ان کی زبان لڑکھڑائی، کبھی انھوں نے کسی کی نقل میں کچھ کہا، جس کے بعد سوشل میڈیا پر من چلوں کو نیا مشغلہ ہاتھ آگیا۔
-
مجھے حکومت ہی نہیں اپوزیشن بھی خطرے میں نظر آ رہی ہے، عامر خان
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے سینئر رہنما عامر خان نے کہا ہے کہ ہم تحریک انصاف کے اتحادی ہیں، اُن کے پابند نہیں ہیں۔
-
اگلا وزیراعظم سلیکٹڈ یا الیکٹڈ؟ بلاول اور شہباز کا سوال پر جواب
شہباز شریف نے اسپیکر قومی اسمبلی کو خط لکھ کر بھی یاد دہانی کروائی کہ چودہ روز میں اجلاس بلانے کی اپنی آئینی ذمے داری پوری نہیں کی۔
-
بلاول کی بی اے پی کے پارلیمانی لیڈر خالد مگسی سے ملاقات
بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ پی پی پی رہنما نواب زادہ عامر مگسی بھی موجود تھے ، ملاقات میں ملک کی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
وزیراعظم پاکستان کے یوٹیوب چینل کا نام تبدیل کرکے ’عمران خان‘ کردیا گیا
اس چینل سے وزیراعظم عمران خان کی تقاریر اور انٹرویوز بھی نشر ہوتے رہے ہیں اور چینل کے سبسکرائبرز کی تعداد ایک لاکھ 47 ہزار سے زائد ہے۔
-
خالد مقبول صدیقی کی پیپلز پارٹی سے اتحاد یا معاہدے کی تردید
متحدہ قومی موومنٹ ( ایم کیو ایم ) پاکستان کےسربراہ خالد مقبول صدیقی نےپیپلز پارٹی اور سندھ حکومت سےاتحاد کی تردید کردی۔