
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عون چودھری کو وزیراعلیٰ پنجاب کا سیاسی امور کا خصوصی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا ہے۔
عون چودھری کی تقرری کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔
x
Advertisement
واضح رہے کہ پنجاب کابینہ میں توسیع کافیصلہ کیا گیا ہے، کابینہ میں دو مزید نئے وزیر شامل کیے جائیں گے، یاور بخاری اور خیال کاسترو کو پنجاب میں صوبائی وزیر بنایا جائے گا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں وزراء کل گورنر ہاؤس پنجاب میں حلف اٹھائیں گے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب کابینہ میں شامل کیے جانے والےدونوں وزراء کے قلمدان کا ابھی فیصلہ نہیں ہوا۔
اس حوالے سے وزیراعلیٰ پنجاب نے وزیراعظم عمران خان کو اعتماد میں لے لیا۔
قومی خبریں سے مزید
-
کل تاریخی جلسہ کیا، اپوزیشن قیادت مزید جلسے پلان کر رہی ہے، عبدالغفور حیدری
اپوزیشن جماعت جمعیت علما ء اسلام (ف) کے سینئر رہنما مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ اپوزیشن قیادت مزید جلسے پلان کررہی ہے۔
-
مریم نواز مان لیں آپ کی جماعت میں بغاوت ہوچکی، فردو س عاشق اعوان
لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ مولانا نے جنوری یا فروری کہا، جہاں ’یا‘ آجاتا ہے وہاں ابہام ہوتا ہے،پی ڈی ایم کے پاس کوئی حکمت عملی نہیں ہے۔
-
بلاول بھٹو کوٹ لکھپت جیل میں شہبازشریف سے ملاقات کرینگے
ذرائع کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو کو کوٹ لکھپت جیل میں شہبازشریف سے ملاقات کی اجازت مل گئی۔
-
پنجاب کابینہ میں توسیع کا فیصلہ
ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب کابینہ میں شامل کیے جانے والےدونوں وزراء کے قلمدان کا ابھی فیصلہ نہیں ہوا۔
-
کیپٹن صفدر کمیٹی کی رپورٹ کابینہ کو جمع کروا چکے ہیں، مرتضیٰ وہاب
مرتضی وہاب نے کہا کہ 24 دسمبر کو صوبائی کابینہ کے اجلاس میں رپورٹ پبلک کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ کیا جائےگا۔
-
محمود اچکزئی کی باتیں ن لیگی ارکان اسمبلی نے مسکرا مسکرا کر سنیں، فواد چوہدری
وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ محمود خان اچکزئی کی پنجاب مخالف باتیں ن لیگی ارکان اسمبلی نے مسکرا مسکرا کر سنیں۔
-
پہلے 5 ارکان پارٹی کے بجائے اسپیکر کو استعفے بھیجیں، انہیں عمرے کے ٹکٹ دیں گے، علی زیدی
وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی کا کہنا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کے ارکان اسمبلی اپنے استعفے پارٹی قائدین کو جمع کروارہےہیں۔
-
ناصر شاہ کا پی ٹی آئی ترجمانوں کو کھل کر جھوٹ بولنے کا مشورہ
وزیراطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے تحریک انصاف کے ترجمانوں کو کھل کر جھوٹ بولنے کا مشورہ دے دیا۔
-
پی آئی اے میں کوئی بہتری نظر نہیں آرہی، چیف جسٹس
چیف جسٹس نے ارشد ملک کو بات کرنے سے روک دیا، فاضل جج نے کہا کہ آپ کے وکیل موجود ہیں وہ بات کریں گے۔
-
مسلم لیگ نون کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
مسلم لیگ نون کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے پارٹی کی تنظیمی خامیوں پر سوال اٹھا دیا، کہا کہ پارٹی میں سزا اور جزا کا عمل ہونا چاہیے، کچھ لوگوں نے جلسے کے حوالے سے پوری ذمہ داری نہیں نبھائی، مریم نواز نے واضح الفاظ میں کہا کہ پارٹی میں جزا اور سزا کا عمل بھی ہو گا اور جن لوگوں نے ذمہ داری نہیں نبھائی ان سے پوچھا جائے گا۔
-
عمران خان اپنی حکومت چھوڑ دے گا وہ این آر او نہیں دے گا، شیخ رشید
وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ عمران خان اپنی حکومت چھوڑ دے گا وہ این آر او نہیں دے گا۔
-
پی ڈی ایم کا بیانیہ اپنی موت آپ مر گیا، وزیر اعظم عمران خان
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ این آر او کے لیے پی ڈی ایم رہنماؤں نے کل جلسہ کیا، پی ڈی ایم کا بیانیہ اپنی موت آپ مر گیا، یہ لوگ جتنے مرضی جلسے کرلیں این آر او نہیں ملے گا۔
-
کیپٹن (ر) صفدر کی سیکورٹی فراہم کرنے کی درخواست مسترد
اسلام آباد ہائیکورٹ نے کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی سیکورٹی فراہم کرنے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے 2 صفحات کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔
-
وزیراعظم اعتراف کرچکے کہ وہ IMF کا فیصلہ بروقت نہیں کرسکے ، احسن اقبال
مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کا وزیر اعظم عمران خان سے متعلق کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اعتراف کر چکے ہیں کہ وہ آئی ایم ایف جانے کا فیصلہ بر وقت نہیں کر سکے۔
-
چیئرمین پی پی بلاول بھٹو جاتی امرا پہنچ گئے
پاکستان پیپلز پارٹی کےچیئرمین بلاول بھٹو جاتی امرا پہنچ گئے۔
-
تحریک انصاف نے عوام کو تبدیلی کے سہانے خواب دکھائے تھے ، مرتضیٰ وہاب
ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف نے عوام کو تبدیلی کے سہانے خواب دکھائے تھے۔