Categories
Breaking news

عوام ملازمتوں اور اقدامات سے متعلق جھوٹی خبروں پر کان نہ دھریں: چیئرمین سی پیک

Advertisement

چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہوزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات و چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ سی پیک سے متعلق بے بنیاد پراپیگنڈے کئے جارہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
www.idgod.ph

انہوں نے کہا کہ سی پیک اور اس کےمنصوبوں سےمتعلق جھوٹی اطلاعات پھیلائی جارہی ہیں۔

Recently noticed attempts to subvert #CPEC by lies&propaganda stories about various aspects and individuals.Plz ignore all fake news/stories regarding jobs, projects/individuals.All job ads will be posted on our website/official Accts https://t.co/Wopjwvzc5s #CPECMakingProgress

— Asim Saleem Bajwa (@AsimSBajwa) August 23, 2020

عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ عوام ملازمتوں اور اقدامات سے متعلق جھوٹی خبروں پر کان نہ دھریں۔

انہوں نے یہ بھی کہا سی پیک میں ملازمتوں اور پراجیکٹس سے متعلق ویب سائٹ پر پوسٹ کیا جائے گا۔

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *