
جماعت اسلامی کے رہنما لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ عوام دشمنی میں عمران خان حکومت نے تمام حدیں پار کردیں۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے لیاقت بلوچ کا کہنا تھا کہ عمران خان حکومت نااہل اور ناکام ہو چکی ہے۔
Table of Contents
پیٹرول مہنگا: جماعت اسلامی کی 2 روزہ احتجاج کی کال
امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان سراج الحق نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر 2 روزہ احتجاج کی کال دے دی، ان کا کہنا ہے کہ جمعرات اور جمعے کو ہر شہر میں اس ظالمانہ اقدام کے خلاف احتجاج ہو گا۔
انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ اور اسمبلیاں عوام کے لیے اپنا وجود بے معنی کرچکی ہیں۔
رہنما جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ عمران حکومت کہتی رہی گھبرانا نہیں۔
ملک میں پٹرول کی قیمت میں حالیہ اضافے پر ان کا کہنا تھا کہ پٹرول کی قیمتیں عالمی منڈی میں کم اور پاکستان میں بڑھتی جارہی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ حالیہ پٹرول بم جو عوام پر گرایا گیا وہ ہولناک ہے۔
لیاقت بلوچ کا کہنا تھا کہ عوام کی قوت خرید عملاً ختم ہوتی جارہی ہے، احتسابی مافیا نے ملک میں معاشی تباہی پیدا کردی، اس حکومت کا چلنا اب ممکنات میں سے نہیں۔
قومی خبریں سے مزید
-
بھارت میں زیرحراست سمیرا کوپاکستانی شہریت کاتصدیق نامہ جاری
وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ سمیرا کو شہریت نامہ نادرا سےخاندان کی تصدیق کے بعدجاری کیا گیا۔
-
ڈاکٹڑ نوشین موت: بے نظیر یونیورسٹی کے عملے کا ڈی این اے ٹیسٹ
-
شریف برادران اقتدار سے باہر ہوں تو گھٹنوں کو ہاتھ لگاتے ہیں، فرخ حبیب
-
بہاولنگر: بیوی نے شوہر پر تیز دھار آلے سے حملہ کردیا
ایف آئی آر کے مطابق خاتون نےشاہد علی سے ایک سال قبل شادی کی تھی، میاں بیوی کے درمیان اکثر گھریلو جھگڑا رہتا تھا۔
-
وزیراعظم کی خصوصی دعوت پر بل گیٹس کے دورہ پاکستان کا اعلامیہ جاری
اعلامیے میں کہا گیا کہ بل گیٹس نے قومی ٹاسک فورس برائے انسداد پولیو کے اجلاس میں شرکت کی۔
-
منظور وسان نے وفاقی حکومت سے متعلق نئی پیشگوئی کردی
منظور وسان نے کہا کہ وفاقی حکومت کے خلاف تحریک چل پڑی ہے، جب تک مہنگائی کم نہیں ہوگی تب تک تحریک جاری رہے گی۔
-
حکومت ملک کو مزید مقروض کرے گی، شیری رحمان
سینیٹ اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے شیری رحمان کا کہنا تھا کہ ریگولیٹری اتھارٹیز اب ڈائریکٹ آئی ایم ایف کو رپورٹ کریں گی، ایسا کسی دوسری ملک میں نہیں ہوتا۔
-
قوم دیکھ رہی ہے کس کے چہرے پر 12 بجے ہوئے ہیں، احسن اقبال
-
ہم بہت کچھ کر سکتے ہیں لیکن اس کیلئے قومی سوچ کی ضرورت ہے، خورشید شاہ
سکھر میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ غذائی تحفظ کو یقینی بنانا ریاست کی ذمہ داری ہے، پاکستان تیسری دنیا کا ملک ہے جو قرضوں پر چلتا ہے
-
لاہور: اسکول میں طالبہ سے زیادتی، زیرِ حراست افراد کا DNA ٹیسٹ
لاہور کے علاقے شاہدرہ میں نجی اسکول میں 10 سالہ طالبہ سے زیادتی کرنے والے ملزمان تاحال گرفتار نہ ہو سکے، جبکہ زیرِ حراست افراد کا ڈی این اے سیمپل ٹیسٹ کے لیے بھیج دیا گیا ہے۔
-
نوکوٹ: 2 خواتین سے مبینہ زیادتی کا ملزم ٹنگڑی گرفتار
میرپورخاص کے علاقے نوکوٹ میں 2 خواتین کے اغواء اور ان سے مبینہ زیادتی کے کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، پولیس نے خواتین کے اغواء اور ان سے جنسی زیادتی کرنے والے ملزم غلام حیدر ٹنگڑی کو گرفتار کر لیا۔
-
پی ٹی آئی سندھ کے 2 رہنماؤں نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے دیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سندھ کے دو رہنماؤں نے چوبیس گھنٹوں میں پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے دیا
-
باکو کیلئے PIA کی براہ راست پروازوں کا اعلان
قوی ایئر لائن پی آئی اے نے باکو کے لیے براہ راست پروازوں کا اعلان کر دیا ہے۔
-
مریم نواز نے خاتونِ اوّل کے خلاف غلیظ مہم کی حمایت کی، فرخ حبیب
وزیر مملکت فرخ حبیب نے مریم نواز پر جوابی وار کرتے ہوئے کہا ہے کہ خاتونِ اوّل کے خلاف مہم چلانے والوں کی حمایت کر کے ثابت کررہی ہیں کہ اس غلیظ مہم کے پیچھے وہ خود ہیں
-
محسن بیگ کے ملازمین کا جسمانی ریمانڈ منظور
اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے جج محمد علی وڑائچ کے روبرو گزشتہ روز گرفتار کیے گئے محسن بیگ کے ملازمین شہباز اور ذوالفقار کو پیش کر دیا گیا جن کا عدالت نے ایک روز کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔
-
محسن بیگ کیخلاف پیکا دفعات کے تحت مقدمہ چیلنج
گزشتہ روز وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایف آئی اے کی جانب سے گرفتار کیے گئے محسن بیگ کے خلاف پیکا دفعات کے تحت درج مقدمہ بھی اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔