
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ سے متعلق وزارت داخلہ نے اسد عمر کو مراسلہ بھیج دیا، جس میں کہا گیا کہ عوامی اجتماعات میں خودکش یا بم حملہ بھی ہوسکتا ہے۔
وزارت داخلہ کی جانب سے بھیجے گئے مراسلے میں ملک میں حالیہ دہشتگردی کے واقعات کا حوالہ دیا گیا ہے اور کہا گیا کہ انتہا پسند جماعتیں پی ٹی آئی کے لانگ مارچ پر دہشتگردی کا حملہ کرسکتی ہیں۔
مراسلے میں کہا گیا کہ حملے میں بیرونی عناصر کی جانب سے بھی کارروائی کا اندیشہ ہے، عوامی اجتماعات کو دہشتگردی کا نشانہ بنایا جاسکتا ہے، عوامی اجتماعات میں خودکش یا بم حملہ بھی ہوسکتا ہے۔
وزارت داخلہ کے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی راولپنڈی میں عوامی اجتماع کو موخر کرے۔
قومی خبریں سے مزید
-
صدر تعیناتی کی سمری پر مجھ سے مشورہ کریں گے، عمران خان
عمران خان نے کہا کہ اہم تعیناتی کی سمری پر وہ مجھ سے مشورہ کریں گے۔
-
خیبر پختونخوا کے نئے گورنر حاجی غلام علی نے عہدے کا حلف اٹھا لیا
تقریب میں سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان، اکرم درانی، غلام بلور نے شرکت کی۔
-
گیٹ پر فون کال سن کر اسحاق ڈار وزیراعظم ہاؤس میں داخل ہوئے
وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے گاڑی رکوا کر کال سنی، ڈرائیور اور عملہ کو گاڑی سے باہر بھیج دیا۔
-
لانگ مارچ میں ممکنہ خطرات،وزارت داخلہ کا چاروں صوبائی چیف سیکرٹریز کو مراسلہ
وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ وزیر آباد حملے میں ایک شخص کی جان بھی جاچکی ہے۔
-
مینار پاکستان پر خاتون ٹک ٹاکرز سے دست درازی، 16 ملزمان پرفرد جرم عائد
ارسلان، عابد اور افتخار سمیت دیگر ملزمان نے ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت میں صحتِ جرم سے انکار کر دیا۔
-
سرکاری املاک و دستاویزات پر سیاستدانوں، پبلک آفس ہولڈرز کی تصاویر لگانے پر پابندی
فیصلے میں کہا گیا کہ سرکاری وسائل پر ذاتی تشہیر کی اجازت نہیں دی جاسکتی، پاکستان کسی کی جاگیر نہیں جہاں عوام حکمرانوں کے سامنے جھک جائیں۔
-
عمران خان 26 نومبر کو بذریعہ ہیلی کاپٹر راولپنڈی پہنچیں گے، ذرائع
پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں کو 25 نومبر تک راولپنڈی پہنچنے کی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔
-
سانحہ مشرقی پاکستان فوجی نہیں سیاسی ناکامی تھی، آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ
جی ایچ کیو میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہا کہ ہماری فوج مشرقی پاکستان میں بہت جرات مندی سے لڑی۔
-
طلبہ یونینز کی بحالی، سندھ حکومت نے 27 جامعات کے وائس چانسلرز کا اجلاس طلب کرلیا
اجلاس میں جامعات میں طلبہ یونینز کی بحالی کے فیصلے کے نفاذ کا طریقہ کار طے کیا جائے گا۔
-
کراچی: سستے آٹے کا ٹرک لوٹنے والے دو ڈاکو فائرنگ سے ہلاک
فائرنگ کے نتیجے میں ایک ڈاکو مارا گیا جبکہ دوسرا شدید زخمی ہوگیا، دو ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔
-
پولیس اہلکار کا قتل: ملزم خرم نثار کے برادر نسبتی کا بیان سامنے آگیا
عامر قادر نے کہا کہ خرم نے مجھے کہا کے آج ہی ملک سے باہر جانا ہے، خرم کی پہلے بھی دشمنی تھی میں نے سمجھا وہی معاملہ ہوگا۔
-
سیاست میں فوج کی مداخلت غیر آئینی ہے، آرمی چیف
اس موقع پر آرمی چیف نے یادگار شہدا پر حاضری بھی دی۔
-
پنڈی، اسلام آباد: کالعدم تنظیم کے انتہائی مطلوب کمانڈر سمیت 2 دہشتگرد گرفتار
جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد میں سی ٹی ڈی نے کارروائیاں کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے انتہائی مطلوب کمانڈر خالد سمیت 2 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔
-
الاٹ شدہ گھر رشتے داروں کو دینے پر کارروائی ہوگی: آئی جی اسلام آباد
آئی جی اسلام آباد نے الاٹ شدہ گھر میں رشتے داروں کو ٹھہرانے کا نوٹس لے لیا۔
-
آرمی چیف کی تعیناتی پر قیاس آرائی نہیں کرنا چاہتا: خواجہ آصف
وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی پر میں قیاس آرائی نہیں کرنا چاہتا۔
-
شاہ رخ جتوئی کی رہائی کیلئے انسداد دہشتگردی عدالت کو خط
سندھ ہائی کورٹ کے رجسٹرار نے شاہ رخ جتوئی و دیگر کی رہائی کے لیے انسداد دہشت گردی عدالت کو خط لکھ دیا۔
-
مولانا فضل الرحمٰن کے سمدھی حاجی غلام علی گورنر خیبر پختونخوا تعینات، سمری پر دستخط
صدرِ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے حاجی غلام علی کی بطور گورنر خیبر پختون خوا تعیناتی کر دی۔
-
گوگل کا پاکستان میں 15 ہزار اسکالرشپ دینے کا ارادہ ہے، امین الحق
وفاقی وزیر برائے آئی ٹی امین الحق کا کہنا ہے کہ گوگل کا وفد اگلے ماہ پاکستان آئے گا، گوگل کا پاکستان میں 15 ہزار اسکالرشپ دینے کا ارادہ ہے۔
-
پولیس اہلکار عبدالرحمٰن کا مبینہ قاتل خرم نثار بیرونِ ملک کیسے فرار ہوا؟
کراچی کے علاقے ڈیفنس میں ایک روز قبل پولیس اہلکار عبدالرحمٰن کے قتل کا ملزم خرم نثار بیرونِ ملک کیسے فرار ہوا، اس حوالے سے تفصیلات سامنے آ گئیں۔
-
آرمی چیف کی تعیناتی، وزیرِ اعظم کی وزیرِ دفاع سے مشاورت
پاک فوج میں اعلیٰ ترین عہدوں کی تعیناتی کے حوالے سے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے وزیرِ دفاع خواجہ آصف سے مشاورت کی ہے۔