
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عمر سرفراز چیمہ نے بطور گورنر پنجاب اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد امیر بھٹی نے ان سے حلف لیا۔
حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس لاہور میں ہوئی جس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سمیت دیگر نمایاں شخصیات نے شرکت کی۔
عمر سرفراز چیمہ کو چوہدری محمد سرور کو عہدے سے ہٹاکر گورنر پنجاب مقرر کیا گیا تھا۔
تقریب حلف برداری میں چیف سیکریٹری اور آئی جی پنجاب نے بھی شرکت کی۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
عدالت نے تمام فریقین کو نوٹس جاری کیا ہے، مصدق ملک
مصدق ملک نے کہا کہ عدالت سے ہماری استدعا ہے کہ ہمارے خلاف ثبوت فراہم کریں۔
-
ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ غیر آئینی ہے، ماہر قانون حامد خان
ماہر قانون نے کہا کہ عدم اعتمادکیلیے بلایا گیا اجلاس ووٹنگ تک ملتوی نہیں کیا جاسکتا۔
-
حکومتی اقدام پہلے سے لکھا ہوا اسکرپٹ تھا، قمر زمان کائرہ
پیپلز پارٹی کے سینئررہنما قمر زمان کائرہ نے حکومتی اقدامات کو پہلے سے لکھا ہوا اسکرپٹ قرار دیا ہے۔
-
سابق اٹارنی جنرل نے ڈپٹی اسپیکر اور وزیراعظم کے اقدامات کو خلاف آئین قرار دیدیا
سابق اٹارنی جنرل عرفان قادر نے ڈپٹی اسپیکر قاسم خان سوری اور وزیراعظم عمران خان کے اقدامات کو خلاف آئین قرار دیا ہے۔
-
آئین کی بے حرمتی کرنیوالوں کا حساب لیا جائے گا، نواز شریف
اپنے ٹوئٹر پیغام میں نواز شریف نے کہا کہ اقتدار کی ہوس میں ڈوبے ھوۓ جنونی شخص نے آج آئین کو پاؤں تلے روندا۔
-
آئینی بحران پر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی درخواست
آئینی درخواست میں کہا گیا ہے کہ عدم اعتماد پر ووٹ لازم تھا اسپیکر رولنگ سے ختم نہیں کر سکتا، اسپیکر کی رولنگ آرٹیکل 95(2)سے متصادم ہے۔
-
عمران خان، پرویز مشرف کے نقش قدم پر چل رہے ہیں، مصدق ملک
مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر مصدق ملک نے عمران خان پر آمر جنرل (ر) پرویز مشرف کے نقش قدم پر چلنے کا الزام لگادیا۔
-
عمران خان آج اپنے اوپر خودکش حملہ کر بیٹھا ہے، مریم نواز
مریم نواز نے کہا کہ عمران کا ڈرامہ اور کہانی اب ہمیشہ کے لیے ختم ہوگی۔
-
ازخود نوٹس: کوئی ماورائے آئین اقدام نہ اٹھایا جائے، چیف جسٹس
سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ سیاسی جماعتیں پر امن رہیں، کوئی ماورائے آئین اقدام نہ اٹھا یا جائے۔
-
سرپرائز کل بتا دیتا تو اپوزیشن کو آج تکلیف نہ ہوتی، عمران خان
عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن کو سمجھ نہیں آرہی ہے کہ اُن کے ساتھ کیا ہورہا ہے۔
-
پنجاب اسمبلی کسی کے باپ کی جاگیر نہیں، عظمیٰ بخاری
لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا کہ اسپیکر صاحب بری طرح بے نقاب ہوگئے ہیں۔
-
پنجاب اسمبلی کی لائٹیں، لفٹ اور پنکھے بند، اپوزیشن کا احتجاج
پنجاب اسمبلی لائٹیں، لفٹ اور پنکھے بند کردیے گئے ہیں، جس کے خلاف اپوزیشن نےا حتجاج کیا۔
-
ملک میں مارشل لاء کا کوئی خطرہ نہیں، فواد چوہدری
فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ اسپیکر کا فیصلہ حتمی ہے اس کو کسی عدالت میں چیلنج نہیں کیا جا سکتا، اسپیکر کا اختیار اس ضمن میں لامحدود ہے۔
-
عمران خان نے ڈکٹیٹروں کو بھی پیچھے چھوڑدیا، مولانا فضل الرحمان
اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عمران خان ڈکٹیٹروں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔
-
اگلے انتخابات میں عمران خان دو تہائی اکثریت ووٹوں سے منتخب ہوں گے، شیخ رشید
اگلے انتخابات میں عمران خان دو تہائی اکثریت ووٹوں سے منتخب ہوں گے، سابق وفاقی وزیر داخلہ
-
ن لیگ کا پنجاب اسمبلی کا اجلاس ملتوی کرنے کیخلاف عدالت جانے کا فیصلہ
عطا تارڑ نے کہا کہ عدالت سے وزیر اعلیٰ پنجاب کا انتخاب شیڈول کے مطابق آج کروانے کی استدعا کریں گے۔