Categories
Breaking news

عمران کرپٹ، نااہل نہیں، یہ زکوٹا کے کمال ہیں، ترجمان ن لیگ

پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان کرپٹ، جھوٹے، نااہل اور نالائق نہیں، یہ سب زکوٹا جن کے کمالات ہیں۔

مریم اورنگزیب نے وزیر اعظم پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں جو تباہی نظر آرہی ہے اس سے کے پیچھے زکوٹا جن کے کمالات نظر آرہے ہیں، جو کہتا ہے، اسے کام بتاؤ، وہ کیا کرے۔ کس کو کھائے۔

شاہد خاقان کو 8 اور مجھے 5 مہینے اڈیالہ جیل میں رکھا گیا، مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل نے کہا کہ ایک اوروجہ یہ ہےکہ کوئی بھی معزز بیوروکریٹ کسی بھی دستاویز پر دستخط کرنے کو تیار نہیں ہے، اگر آپ معصوم لوگوں کو قید کرتے ہیں تو یہ اس کا نتیجہ ہے۔

انہوں نےکہا ہڈی توڑ بجٹ کی کتابیں سر پر پڑنے کے بعد بجٹ کو نئی نظر سے دیکھا، کہ یہ زکوٹا جن چینی، آٹا اور دوا کھا گیا۔

ترجمان مسلم لیگ ن نے کہا کہ اسی جن نے پارلیمان پر حملہ کیا، صحافیوں پر گولیاں چلائیں اور بچے کچھے نظام کی ہڈیاں چبارہا ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *